دعا مانگنی ہے تو پھر بے مثال مانگ (ایک رافضی کے اشعار کا جواب)

ابن حسیم نے 'شعری مجلس' میں ‏جنوری 6, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن حسیم

    ابن حسیم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 1, 2010
    پیغامات:
    891
    ایک رافضی مشرک کے اشعار۔
    [font="alvi nastaleeq v1.0.0"]دہلیز اہل بیت سے کر کے سوال مانگ
    جس چیز کا دنیا میں ہے ملنا محال مانگ
    جنت نہ مانگ مانگ زیارت حسین کی
    خیرات مانگنی ہے تو پھر بے مثال مانگ


    [font="alvi nastaleeq v1.0.0"]اور ان کا جواب:[/font]

    [font="alvi nastaleeq v1.0.0"]
    اللہ کی رحمتوں سے کر کے سوال مانگ
    جس چیز کا جہاں پر بھی ملنا محال، مانگ

    جنت بھی مانگ جنت میں دیدار کریم مانگ
    دعا مانگنی ہے تو پھر بے مثال مانگ

    مانگا اسی سے نبی و حسن و حسین نے
    تو بھی نبی کی چال چل اور لا زوال مانگ

    ہوں اہل بیت، یا کہ خودی اللہ کے رسول
    محتاج سب خدا کے، تو بھی کمال مانگ

    کیوں چھوڑ کر خدا کو ارے او کم عقل
    جھکتا ہے در بدر یوں دوزخ وبال مانگ

    محمد بھی خیر و شر میں نہیں خدا شریک
    قرآن کہ رہا ہے در ذو الجلال مانگ
    [/font]

    ( اے کیو محسن)​
    [/font]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,469
    مانگا اسی سے نبی و حسن و حسین نے
    تو بھی نبی کی چال چل اور لا زوال مانگ

    بہترین جواب
     
  3. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    جزاک اللہ خيرا
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ابھی کچی ہے ۔
     
  5. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,922
    جزاک اللہ خیرا یا اخی
     
  6. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    بہت عمدہ اور مناسب جواب ہے، اس کی مزید نوک پلک سنوارنے کی کوشش کریں۔

    ایک طرف تو اہل بیت سے مانگنا اور دوسرے ہی جھٹکے میں انہیں مایوس اور بےبس قرار دینا رافضیوں کی عادت ہے:

    اکبر نے شدت پیاس سے تڑپ کر دیکھا
    ماں نے خیمے کی طنابوں سے لپٹ کر دیکھا
    کتنی مایوس ہوئی ساقیء کوثر کی بہو
    خالی مشکیزہ جو کئی بار پلٹ کر دیکھا
     
  7. المدنی

    المدنی -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 3, 2010
    پیغامات:
    315
    جزاک اللہ خیر
     
  8. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا
     
  9. ابن حسیم

    ابن حسیم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 1, 2010
    پیغامات:
    891
    جزاک اللہ خیرا۔
    اشعار کے وزن میں؟
    یا کچھ نشاندہی ہو جائے تا کہ اس نقطے پر غوروفکر ہو۔
     
  10. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    805
    جزاک اللہ خیرا ﻋﺒﺪﺍﻟﻘﮩﺎﺭﻣﺤﺴﻦ بھائی
     
  11. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    جزاک اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں