ویڈیو سے میوزک کیسے نکالو ؟

ابو ابراهيم نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏فروری 6, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    ویڈیو سے میوزک کیسے نکالو ں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    مجھے ایسا سوفٹویئر چاہئے جو ویڈیو میں سے میوزک نکال دے -

    جزاکم اللہ خیرا
     
  2. این اے ناصر

    این اے ناصر -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2011
    پیغامات:
    808
    وعلیکم السلام
    مجھے اپ کی بات صحیح سمجھ نہیں آئی۔ تفصیل سے لکھیں۔
    ویڈیوسے آڈیوالگ کرناچاہتے ہیں
    یا
    ویڈیوسے الگ کردہ آڈیوسے بیک گراؤنڈمیوزک کوختم کرناچاہتے ہیں۔
     
  3. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    ویڈیو فائل میں سے میوزک کو ختم کرنا ہے - مثلا نظم کے ساتھ میوزک ہے - میوزک ختم ہو جائے اور نظم باقی رہے -
     
  4. این اے ناصر

    این اے ناصر -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2011
    پیغامات:
    808
    اس کے لیے کچھ محنت کرنی پڑے گی۔ اپ وہ فائل میرے ساتھ شئیرکریں۔ پھرمیں اپ کوبتاتاہوں۔
     
  5. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    آپ اگر سوفٹ وئر شئیر کردیں تو بڑی مہربانی ہو گی -
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. عبدالطیف

    عبدالطیف محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 27, 2013
    پیغامات:
    42
    ّAisee soft
    total video converter

    یہ آسان اور سادہ سا مکمل سوفٹویر ہے اگر چہ یہ چور ی کیا ہوا سوفٹویر ہے لیکن ہے بڑے کام کی چیز اب مجبوری ہے اس کے بغیر ہمارا گزارہ بھی تو نہیں ویڈیو سے آڈیو الگ کرنے کے لیے جیسا کہ ایم پی تھری گانے بنانے کے لیے

    اور اگر آپ ویڈیو سے موسیقی الگ کرنا چاہتے ہیں اور آواز الگ تو میرے خیال سے یہ نا ممکن کام ہے اور کوئ ماہر بھی شائد ہی کر سکے
     
    Last edited by a moderator: ‏مارچ 22, 2013
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں