بہن کی جوشیلی تقریرپر

عطاءالرحمن منگلوری نے 'لطائف' میں ‏فروری 28, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    ایک مرتبہ کا ذکر ہے کہ
    ایک بہت بڑے جلسے سے ایک خاتون خطاب کر رہی تھیں،
    وہ بہت زیادہ جوش میں آکر بولیں
    اگر ہم عورتیں نہ ہوتیں تو تم مرد آج کہاں ہوتے؟
    مجمعے پر سناٹا طاری تھا،اس سوال کا کسی کے پاس کیا جواب تھا،
    انہوں نے سوال دہرایا۔۔۔بتاؤ آج تم کہاں ہوتے؟
    دووووووور ایک کونے سے آواز آئی
    ؛
    ؛
    ؛؛
    ؛
    ؛
    ؛'؛


    جنت میں​
     
  2. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,469
    :):00001:
     
  3. اخت طیب

    اخت طیب -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2013
    پیغامات:
    769
  4. اویس سلفی

    اویس سلفی --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 10, 2012
    پیغامات:
    447
    ھا ھا ھا ھا کیا جواب دیا ھے
     
  5. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    :00006: ۔
     
  6. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    میرے خیال میں اس طرح کے لطیفے شئیر نہیں کرنے چاہئے -
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    یعنی عورت کے قدموں میں مطلب جنت ماں کے قدموں کے نیچے ہی تو ہوتی ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    ہاہاہاہاہا
    خوب اب کہیئے کیا جواب دیا ہے۔ ۔ ۔۔ ۔ !
    میں ویسے تو لطائف کا سیکشن نہیں کھولتی آج آپ کی پوسٹ دیکھی تو سوچا ضرور کوئی "لطیفہ" ہی لکھا ہو گا۔ ۔ ۔ ۔ اور وہی ہوا
    ہاہاہاہاہا
     
  9. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    بہت عمدہ تعبیر ہے، جزاک اللہ
     
  10. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    ہمیشہ دور بیٹھے ہوئے لوگوں کو بہت دور کی سوجھتی ہے : )) ویسے جنت سے آدم علیہ السلام کے خروج کا سبب اللہ کی نا فرمانی تھا اور شاید مشیت الہی یہ تھی ، اس میں اماں حوا اور بنات حواء کا کوئی قصور نظر نہیں آتا ۔
     
  11. بوؤر

    بوؤر -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 18, 2013
    پیغامات:
    56
    بہت ہی اچھا جناب۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں