آڈیو وڈیو ایڈیٹنگ سے دل چسپی رکھنے والے ارکان کے لیے

عائشہ نے 'آڈیو وڈیو اور فلیش' میں ‏مارچ 16, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بسم اللہ الرحمن الرحیم ​

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    اگر آپ دعوت اسلام میں دلچسپی رکھتے ہیں
    آڈیو وڈیو ایڈیٹنگ سے واقف ہیں
    ہفتے میں کم از کم تین گھنٹے رضاکارانہ وقت دے سکتے ہیں
    اپنے وعدوں کو بروقت پورا کر سکتے ہیں

    تو
    یہ موضوع آپ کے لیے ہے ۔
    آپ یہاں اسی موضوع میں ایک پوسٹ کر کے
    ۱۔ اپنی رضامندی ظاہر کر دیجیے
    ۲۔ اپنے کسی پرانے کام کے روابط بطور نمونہ دے دیجیے
    ۳۔ اپنے زیر استعمال سافٹوئرز کے متعلق بتا دیجیے
    ان شاء اللہ جلد انتظامیہ آپ سے رابطہ کر کے مزید تفصیلات سے آگاہ کر دے گی ۔ عمومی طور پر ہم آپ کی صلاحیتوں کو مزید نکھار کر منظم کام کرنے والی ٹیم کا حصہ بنانا چاہتے ہیں ۔ اس مقصد کے لیے آپ کو آسان اسباق / ٹیوٹوریلز تک رسائی دی جائے گی اور آپ کے مشقی کام کو دیکھ کر آپ کو کسی بھی جاری منصوبے کا حصہ بننے کا موقع دیا جائے گا ۔

     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    شاید سب گھنٹوں کا حساب کر رہے ہیں : )
     
  4. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    آپا جی آپ یہ بتائیں کہ کرنا کیا ہے؟

    ویسے زبردستی کی ایک ذمہ داری آپ کی بھی لگائی تھی۔ ابھی تک ایک بھی مضمون منظر عام پر نہیں آیا۔ ہفتے میں‌کم از کم دو لکھنے ہیں!!!
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    کام کرنے پر آمادہ لوگوں سے ہاں کروانی ہے ۔ اس کے بعد باقی کام ہو گا ۔
     
  6. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    بھائ ذرا صبر سے کام لیں یہ بھی ذہن میں رہے کہ باجی کی صحت خراب ہے ابھی۔۔۔
     
  7. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    مجھے ویڈیو ایڈیٹنگ کا تجربہ نہیں البتہ ناکام کوششیں کرچکا ہوں۔
    اگر کوئی تجربہ کار ساتھی ہماری راہ نمائی کرے تو ہم بھی اپنا تعاون پش کرسکتے ہیں‌۔
     
  8. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    same here. . . !
     
  9. ام ھود

    ام ھود -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 17, 2007
    پیغامات:
    1,198
    same here..........
     
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جزاکم اللہ خیرا ۔ پلیز اپنے جواب میں آخری دونوں سوالات کے جواب بھی ضرور دیں ۔
     
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    مشکوۃ اور بنت الاسلام سسٹرز جزاک اللہ خیرا ۔ اگر آپ کچھ اور سسٹرز کو جانتی ہوں جو اس کام میں ہمارا ساتھ دے سکیں تو ضرور متعارف کروائیے گا ۔ ہمیں بہنوں کی زیادہ ضرورت ہے ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں