بانی و مہتمم اردو مجلس عبدالرحمٰن ابن عمر بھائی کے لئے دعائے مغفرت

ابوعکاشہ نے 'مجلسِ دعا' میں ‏اپریل 2, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    کیا ابن عمر بھائ کا نماز جنازہ ادا کر دیا گیا ہے؟ہمیں بھی آگاہ کیا جائے تاکہ ہم بھی غائبانہ جنازہ پڑھ سکیں۔
    اور انکے قریبی احباب سے گزارش ہے کہ انکے بارے میں مفصل لکھیں کہ وہ کیسے انسان تھے؟ان پہ کیسا کیسا مشکل وقت آیا،اور یہ فالج انہیں کب سے تھا؟
     
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آمین یا ارحم الراحمین ۔
     
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آمین ۔
     
  4. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ انکی مغفرت فرمائے اور درجات بلند کرے -آمین
     
  5. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    آمین
     
  6. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    اللہ تعالیٰ استاد محترم عبدالرحمن مرحوم کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
    اور متوسلین کوصبر جمیل سے نوازے۔آمین۔

    حقیقت ہے ایسے عمدہ اور باااخلاق اور حاملین صفات حمیدہ بہت کم لوگ ہوتے ہیں
     
    Last edited by a moderator: ‏اپریل 3, 2013
  7. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    میرے بہت ہی پرانے اور پیارے بھائی اللہ کے پاس چلے گئے اللہ انکی مغفرت فرمائے اور دین کے لیے کی گئی انکی کاوشوں کو انکے لیے صدقہ جاریہ بنا دے۔۔آمین یارب العالمین
     
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آمین ۔ بے شک، ایمان دار، متقی ، کریم ابن کریم ، صاحب الخلق الحسن، متواضع، شہرت وریا کاری سے دور ، نیکی اور تقوی پر تعاون کرنے والے اور برائی اور ظلم کے سامنے حوصلے کی چٹان، بیماری میں صبور اور دعوت دین کی راہ پر ثابت قدم ۔ یا اللہ ہمارے پیارے بھائی کے لیے یہ نیک شہادتیں قبول فرما ۔اے اللہ ان کو آخرت میں ابرار کا ساتھ نصیب فرما ۔
     
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اردو مجلس آپ کے بھائی کی امانت ہے ۔ وہ بقدر ہمت اپنا کام بخوبی کر گئے ، اب آپ کا امتحان ہے ۔
     
  10. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    السلام علیکم
    یہ بات یہ کچھ 2 مہینے یا دیڑھ مہینے کے اندر کی ہے، جب میں آفس سے واپسی پر تھا، راستے میں ٹرافک بھی بہت تھی، 5:15 کے وقت عبدالرحمن بھای کا کال آیا، میرے پاس انکے گھر کا نمبر سیو نہیں‌تھا، بہرحال ڈرائیو کرتے ہوئے میں اکثر کال نہیں‌پک کرتا ہوں، اس دن کال پک ہوئی، اور تقریبا 30-45 بھائی سے بات ہوتی رہی، بات جب ختم ہوئی، میں‌گذرے ہوئے لمحات کے بارے میں‌سونچ رہا تھا کہ، یہ بھائی نے مجھے آخر کیوں‌کال کی تھی، کیا رشتہ تھا، کیا کام تھا، کیا کنسرن تھا، اور کیا چاہتے تھے۔۔۔وغیرہ ۔۔۔سبھی سوالوں‌کا ایک ہی جواب تھا مختصر سا، کہ ایک رشتہ تھا، دینی رشتہ اور اسی جذبہ کے تحت بہت سے اخلاقی رشتے ہموار ہوئے تھے شائد جس میں‌بے لوث محبت اور خلوص بھی پنہا سا نظر آتا تھا، اور پھر بے تکلفی کے یہ آخری لمحات جو مجھے بھی بہت بے چین کئے تھے، چند سوالات ذہن میں‌پیدا ہوگئے تھے، اور مختصر سے مطمئن سے جوابات بھی ملے تھے۔۔۔۔یہ دھندلا دھندلا سما ں‌اب کلیئر ہونے لگا ہے ، کہ کیا معاملہ تھا، اور کیوں‌تھا۔۔۔!!! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھائی پیکر خلوص و محبت تھے، نہ میری ان سے نظریاتی کوئی بانڈ بنتی تھی، نہ ہی کوئی کسی قسم کا دوستی کا معاملہ ہوا تھا، نہ ہی مجلس کے حوالے سے کسی تعاون یا کسی اور حوالے کی بات تھی، بس بات کچھ تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ سطور ایک یاد کو تازہ کرنے ہے بس، اور بھائی کے لئے دعا کا ذریعہ بھی، اللہ میرے پیارے بھائی کو اپنی خوبصورت جنت میں‌اونچا مقام عطا فرمائے، اور وہاں‌وہ سکون ابدی سکون پاسکیں۔۔۔۔!!! اللہ ہمیں‌بھی ، ایمان کی حالت میں‌رخصت ہونے کا موقعہ عطافرما، ہمیں‌بھی جنت الفردوس میں‌جگہ عطافرما۔۔۔آمین ثم آمین
     
  11. ابن حسیم

    ابن حسیم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 1, 2010
    پیغامات:
    891
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ إن العین تدمع والقلب یحزن ولا نقول إلا ما یرضی ربنا , وإنا بفراقک یا ابن عمر لمحزونون

    اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ، وَعَافِهِ، وَاعْفُ عَنْهُ، وَأَكْرِمْ نُزُلَهُ، وَوَسِّعْ مُدْخَلَهُ، وَاغْسِلْهُ بِالْمَاءِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ، وَنَقِّهِ مِنَ الْخَطَايَا كَمَا نَقَّيْتَ الثَّوْبَ الأَبْيَضَ مِنَ الدَّنَسِ، وَأَبْدِلْهُ دَاراً خَيْراً مِنْ دَارِهِ، وَأَهْلاً خَيْراً مِنْ أَهْلِهِ، وَزَوْجَاً خَيْراً مِنْ زَوْجِهِ، وَأَدْخِلْهُ الْجَنَّةَ، وَأَعِذْهُ مِنْ عَذَابِ القَبْرِ وَعَذَابِ النَّارِ

    اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِحَيِّنَا وَمَيِّتِنَا، وَشَاهِدِنَا وَغَائِبِنَا، وَصَغِيرِنَا وَكَبيرِنَا، وَذَكَرِنَا وَأُنْثَانَا. اللَّهُمَّ مَنْ أَحْيَيْتَهُ مِنَّا فَأَحْيِهِ عَلَى الْإِسْلاَمِ، وَمَنْ تَوَفَّيْتَهُ مِنَّا فَتَوَفَّهُ عَلَى الإِيمَانِ، اللَّهُمَّ لاَ تَحْرِمْنَا أَجْرَهُ، وَلاَ تُضِلَّنَا بَعْدَهُ

    اللَّهُمَّ إِنَّ عبد الرحمن بن عبد الجبار فِي ذِمَّتِكَ، وَحَبْلِ جِوَارِكَ، فَقِهِ مِنْ فِتْنَةِ الْقَبْرِ، وَعَذَابِ النَّارِ، وَأَنْتَ أَهْلُ الْوَفَاءِ وَالْحَقِّ، فَاغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ إِنَّكَ أَنْتَ الغَفُورُ الرَّحيمُ

    اللَّهُمَّ عَبْدُكَ وَابْنُ أَمَتِكَ احْتَاجَ إِلَى رَحْمَتِكَ، وَأَنْتَ غَنِيٌّ عَنْ عَذَابِهِ، إِنْ كَانَ مُحْسِناً فَزِدْ فِي حَسَنَاتِهِ، وَإِنْ كَانَ مُسِيئاً فَتَجَاوَزْ عَنْهُ
     
  12. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    یا اللہ ہم ابن عمر بھائی سے صرف آپ کی رضا کی خاطر محبت کرتے ہیں یا اللہ تمام اہل ایمان کی اس محبت کو قبول فرما آمین
    اللہ ھم اپنے مہمان کی بہت اچھی مہمان نوازی کرتے ھیں اللہ ھمارا بھائ تیرے پاس مہمان بن کر آرھا ھے اللہ تجھ سے اچھا مہمان نواز کون ھو گا اللہ ھمارے بھائ کی اچھی مہمان نوازی کرنا اللہ تجھ سے بڑھ کر کوئ مہربان نہیں اللہ تجھ سے بڑھ کر کوئ رحم کرنے والا نہیں اللہ تو ھمارے بھائ پر رحم فرما دے اللہ تو معاف کرنے کو پسند کرتا ھے اللہ تو اپنی رحمت سے ھمارے بھائ کئ غلطیوں کو خطاوں کو معاف کردے ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام دے آمین یا حی یا قیوم
     
  13. المدنی

    المدنی -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 3, 2010
    پیغامات:
    315
    اللهم اغفر لعبدك عبدالرحمن وارفع درجته في المهديين و اخلفه في عقبه في الغابرين واغفرلنا وله يا رب العالمين وافسح له في قبره و نور له فيه.
    اللهم عبدك و ابن أمتك احتاج إلى رحمتك و أنت غني عن عذابه إن كان محسنا فزد في إحسانه و إن كان مسيئا فتجاوز عنه يا رب العالمين يا ارحم الراحمين .
    اللهم إن عبدالرحمن ابن عبدالجبار في ذمتك و حبل جوارك فقه من فتنة القبر و من عذاب النار و أنت أهل الوفاء والحق فاغفر له و ارحمه إنك أنت الغفور الرحيم .
    اللهم اغفر لأخي عبدالرحمن و ارحمه و عافه و اعف عنه وأكرم نزله و وسع مدخله و اغسله بالماء والثلج و البرد و نقه اللهم من الخطايا كما نقيت الثوب الأبيض من الدنس و أبدله دارا خيرا من داره وأهلا خيرا من أهله و زوجا خيرا من زوجه و أدخله الجنة و أعذه من عذاب القبر و من عذاب النار .
    اللهم اغفر لحينا و ميتنا و شاهدنا و غائبنا و صغيرنا و كبيرنا و ذكرنا و أنثانا ، اللهم من أحييته منا فأحيه على الإسلام و من توفيته منا فتوفه على الإيمان ، اللهم لا تحرمنا أجره و لا تضلنا بعد أخينا الكريم .
     
  14. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    اناللہ وانا الیہ راجعون۔ اللھم الغفرلہ وارحمہ،
     
  15. mahs

    mahs --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2012
    پیغامات:
    332
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    بھائ کو ہوا کیا تھا، اور پھائ کی عمر کتنی تھی۔ اللہ ان کی مغفرت فرمائے۔آمین
     
  16. المدنی

    المدنی -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 3, 2010
    پیغامات:
    315
    فالج کا اٹیک اور عمر تقریبا 29 سال
     
  17. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    آمین یا ارحم الراحمین
     
  18. ام القری

    ام القری رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2013
    پیغامات:
    217
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ ان کی مغفرت کرے، ان کے درجات بلند کرے ، ان کی غلطیاں معاف کرے اور جنت الفردوس میں جگہ دے - آمین
     
  19. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اللہم ثبتہ بالقول الثابت ۔ اے اللہ ہمارے بھائی کو ثبات عطا فرما ۔
     
  20. ام القری

    ام القری رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2013
    پیغامات:
    217
    آمین یا رب العلمین
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں