اردو مجلس کے بھائیوں کی طرف سے اردو مجلس کی بہنوں کے نام

ساجد تاج نے 'گپ شپ' میں ‏اپریل 15, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    ساجد بھائی بلال بھائی کے ساتھ ساتھ میری درخواست پر بھی اب اپ بھائیوں کے لئے بھی حامی بھر ہی لیں،،، اب آپ یہ سمجھ رہے ہیں کہ بھائیوں کو مکھن کی ضرورت نہیں ہوتی تو آپ غلط سمجھ رہے ہیں۔:00026:
     
  2. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    جزاک اللہ خیر
     
  3. المدنی

    المدنی -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 3, 2010
    پیغامات:
    315
    یار ساجد بہا ئ باجیو ں کو آپ نے آسمان پر چڑھا دیا بہر حال تحریر بہت زبردست تھی اللہ پاک سے دعا ہے تمام بہنوں کی پریشانیاں دور کرے انکو انکے اچھے مقاصد میں کامیاب کرے اور سب کو اپنے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اُن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کے ساتھ خوش رکھے آمین
     
  4. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    بھائ آپ سے یہ کس نے کہہ دیا کہ اور کوئ چارہ نہیں ھوتا باقی سب بہنیں کہاں ھیں یہاں ھمارے خلاف باتیں ھو رھی ھیں ۔

    بھائ بے چارے بھی اللہ ان سب کو شاد رکھے ھر بات مان لیتے ھیں سب خوش رھیں آباد رھیں ۔
     
  5. المدنی

    المدنی -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 3, 2010
    پیغامات:
    315
    زیادہ پوسٹس بہنوں کی ہی ہیں
     
  6. اخت طیب

    اخت طیب -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2013
    پیغامات:
    769
    جزاک اللہ خیرا بهای
     
  7. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489

    یہ پریشانیاں اور تکالیف تو حصہ ہیں زندگی کا
    اللہ سے کرکے دُعا، ان کو دور بھگانا ہے ہم نے

    یہ مصرعہ قدرے ذو معنی لگتا ہے،مگر فکر کی بات نہیں۔ بہنیں تب بھی معاف کر دیں گی۔:00009:
    ماشاءاللہ ،بہت خوب ساجد بھائی۔
     
  8. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    او جی تُسی تے سمجھو بھائی جی تانوں پتہ وے نا کہ نام دسن نال نظر لگ جاندی وے ہاہاہاہا۔ اپنے نام کے ساتھ شاعر لکھنا تو مجھے خودی عجیب لگتا ہے اس لیے بقلم خود کہہ کر دل کو تسلی دیتا ہوں کہ ٹوٹی پھوٹی شاعری سے دوسروں کے چہروں پر مسکراہٹ بھر دیتا ہوں بس ورنہ کس پاگل کو شاعر بنناہے بھلا :00006::00026::00003:

    لو جی مروا دیا نا فرمائش کر کے ، اب مجھے کیا پھر سمندر کی گہرائی میں جانا ہو گا تبھی تو یہ الفاظ ملتے ہیں :00003:

    نا بھائی جی نا ایسا نہ کہو آپ اگر بہنوں کی نظر اس تھریڈ پر دوبارہ پڑ گئی نا تو بھائیوں کی خیر نہیں ، ویسے مریم سسٹر اور مشکوۃ سسٹر نے دوبارہ یہ تھریڈ نہیں دیکھا ورنہ عدد کا مقابلہ کی طرح یہاں بھی مقابلے بازی شروع ہو جانی تھی:00026:

    بے چاریوں کے ساتھ ساتھ بہت پیاریاں اور بہت گریٹ بھی ہیں ، مزید مکھن حاضر ہے

    بھائیوں کو جتنا مکھن لگانا پڑتا ہے نا اُتنا کسی کو نہیں لگانا پڑتا ، چلیں دیکھتے ہیں کہ بھائیوں کےلیے ورڈنگ کیسی لکھ پاتا ہوں میں ، مگر جلد لکھنے کا وعدہ نہیں کرتا لیکن لکھوں گا ضرور ان شاءاللہ
     
  9. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    وایاکم

    پسند کرنے کا شکریہ

    نہیں المدنی بھائی ہماری یہ بہنیں اتنی جلدی آسمان پر نہیں‌چڑھتی ہاہاہاہا، اللہ تعالی انہیں سلامت رکھے اور ان کی پریشانیوں کودور کرے آمین

    اووووووووووووووووووووووووووووووووووووو سسٹر جییییییییییییییییییییییی تھوڑی سی آواز سلو کریں‌ اگر کسی اور بہن کو خبر ہو گئی نا تو ہم بھائیوں کا کیا بنے گا، آپس کی بات ہے آپس میں‌ ہی نمٹا لینی چاہیے ،

    خبردار بھائیوں جو کسی نے بہنوں کے بارے کچھ کہا ، مانا کہ ہر کام کے لیے مکھن لگانا پڑتا ہے لیکن اس مطلب یہ نہیں کہ یہ مطلبی ہوتی ہیں ، خبردار جو بہنوں کو یہ کہا کہ بے چاریوں کے پاس اور کوئی چارہ نہیں ہوتا :00003:

    پسند کرنےکاشکریہ سسٹر

    پسند کرنے کا شکریہ

    جی بھائی یقینا دو مصرعے لگ رہے ہوں گے ، لیکن شاعر کے حساب سے ایک ہی مصرعہ ہے ، کیونکہ ہم تو شاعر نہیں‌صاعر ہیں
     
  10. ملک 17

    ملک 17 -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 18, 2012
    پیغامات:
    68
    ساجد بھائی کو مکھن لگانے کے لئے ہمارے پاس نہ تو گائے ہے اور پوائنٹس دینے کے قابل ویسے ہی ہم نہیں

    فی الحال

    سکے تے مل ماہیا

    گائے ہو گی مکھن لگائیں گے

    ترازو ہو گی تو پوائنٹس دیں گے ان شاء اللہ

    خوش رہو ساجد بھائی۔ فی الحال یھی مکھن بھی ہے اور یہی پوائنٹس بھی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  11. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    آپ کا مکھن سر آنکھوں پر بھائی جان ہاہاہاہا

    ویسے لگتا ہے آپ کم میں مصروف کچھ زیادہ ہی ہیں اس وجہ آپ آتے نہیں ہیں اب ۔ خیریت ہے بھائی؟
     
  12. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    بالکل غلط یہ تبھی ہوتا تھا جب ہم اپنے بھیا کی آئی ڈی سے آیا کرتے تھے۔ ۔ کانا آئیکون ۔۔۔۔منہ پر ٹیپ والا آئیکون
    ہاں ہم بے چاریاں ہی اچھی، کیونکہ ہمارے استاد محترم نے بہت احسن انداز میں بے چاری کا مطلب سمجھایا تھا۔ ۔
    لیکن کسیبھائی چارے کو اس کی سمجھ مشکل ہی آئے گی۔ ۔ ۔نقل چڑھانے والا آئیکون
    اوہو سسٹر اور کوئی نہیں ، کوئی بھی چارہ نہیں ہوتا ہمارے پاس۔ ۔ ۔بس صرف ہمارے بھائیچارے ہی ٹھیک ہیں ۔۔سمجھا کریں نا۔ ۔ کانا آئیکون
    بھائیوں کے پل پل بدلتے رنگ دیکھئے۔ ۔ شروع کہاں سے کیا اور۔ ۔ ۔آخر بلی تھیلے سے باہر آہی گئی۔ ۔ آنسوؤں والا آئیکون
    چلو بھئی بہنوں۔ ۔ ۔ اس مصرعے کو غور سے پڑھو !
    ہاں۔ ۔آں آخر کو میٹھی چھری کسے کہتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    بھائی جی بہنوں کی عزت افزائی چھوڑ کر ذرا شکریہ ادا کرنے ولے اراکین کے نام بھی دیکھتے جاتے تو آپ کو یہ نہ کہنا پڑتا۔
    اگر بندہ خاموش رہے تو اس کا یہ مطلب نہیں ہوتا اسے کسی بات کی خبر نہیں۔ ۔ غصے والا آئیکون
    اپنی تعریف آپ ۔ ۔ ۔ ھھھھھھہ مزید گواہی کی ضرورت نہیں۔ ۔ ابتسامہ
    جی بہنیں اتنی جلدی آسمان پر نہیں چڑھتیں۔ ۔ ۔ بقول شخصے ؔؔ""انہیں تو وٹے بھی مارو تب بھی ختم نہیں ہوتیں۔ ۔"" ہیں نا ڈھیٹ۔ ۔


    ایک اور سازش!!!!!!!!!!!

    لو جی شاعری کرنے والے کوخود نہیں پتا کیا لکھ گیا ہے۔ ۔ ۔ کوئی نہیں شاہ سے زیادہ شاہ کے وادار ہیں نا۔ ۔ ۔ ابتسامہ


    ویسے ایک بات تو یہ تھریڈ پرھ کر کنفرم ہوگئی کہ ماشاء اللہ ہمارے سارے بھائی ڈیری فارم میں ملازمت کرتے ہیں ۔ نقل چڑھانے والا آئیکون
     
  13. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    اتنی حوصلہ افزائی ہم بھائیوں کی اور اتنا پیار اپنے بھائیوں سے یہ تو آپ کی اوپر والی پوسٹ سے واضح ہو گیا :00002::)

    ہم بھائیوں کی محبت کو سازش ، میٹھی چُھری اُفففففففففففففففففففففف اور کیا کیا نام دے دیئے بہنوں نے ، کہا بھی تھا کہ آرام سے بولیں بھائی اویں بہنوں تک آواز نہ پہنچے اب دیکھیں‌کیا کیا سننے کا مل گیا:00039::00009:
     
  14. جاسوس

    جاسوس -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 4, 2007
    پیغامات:
    356
    کیا بات ہے جی آپ کی، ، ،
     
  15. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    شکریہ بھائی جی
     
  16. جاسوس

    جاسوس -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 4, 2007
    پیغامات:
    356
    تکلف برطرف ، ، ،
     
  17. ملک 17

    ملک 17 -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 18, 2012
    پیغامات:
    68

    جب حسب تسلی نہ ملا قافیہ کوئی
    پھر کام چلایا ہے فقط خانہ پری سے

    کرتا ہے خوشامد بھی بڑے رعب سے ساجد
    مکھن بھی لگائے تو لگاتا ہے چھری سے

     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    لو جی تُسی وی ساڈی محبت نوں چُھری دے نال ملا دتا وے:00002:
     
  19. ملک 17

    ملک 17 -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 18, 2012
    پیغامات:
    68
    ہرگز نہیں میں تو پہلی پوسٹوں میں‌سے ایک پوسٹ کو صاعری میں بند کر دیا ہے
     
  20. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں