ایم ایس ورڈ میں ایک مسئلا ہے براء مھربانی ہیلپ کیجئے۔

بوؤر نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏مئی 7, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بوؤر

    بوؤر -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 18, 2013
    پیغامات:
    56
    اسلام علیکم۔
    میرے بھائیو میرے ایم ایس ورڈ میں ایک مسئلا ہو گیا ہے آپ سب بھائیوں سے گزارش ہے کہ اگر کوئی بھائی اس بارے میں جانتا ہے تو مھربانی کر کے میری رہنمائی کردیں۔
    مسئلا یہ ہے کے میں نے ایم ایس ورڈ میں کچھ لیٹرس بنائے ہیں جن کو ہیڈرس بھی دئے ہیں پر مسئلا یہ ہے کہ وہ ہیڈرس اب شو نہیں ہو رہے ہیں، پر جب پرنٹ پری ویو دیکھتا ہوں تو شو ہوتے ہیں اور پرنٹ میں بھی شو ہوتے ہیں باقی ایسے نارمل لیٹر دیکھتا ہوں تو ہیڈر شو نہیں ہوتے، اور فٹر شو ہوتا ہے باقی ہیڈر شو نہیں ہوتا پلیز میری ہیلپ کر دیں آپ کا شکر گزار رہونگا۔
     
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395

    و علیکم السلام
    یہاں دیکھیں شاید اس میں آپ کے مسئلے کا حل موجود ہے:
    Elusive White Space
     
  3. بوؤر

    بوؤر -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 18, 2013
    پیغامات:
    56
    جواب دینے کا بہت بہت شکریہ بھائی پر میں یہ سب چیک کر چکا ہوں آپ نے جو لنک دیا ہے اس سے پیج کا وہ حصا جو خالی ہوتا ہے اور وائیٹ دکھتا ہے اس کو ہائیڈ یا شو کیا جاتا ہے میرا مسئلا ابھی تک حل نہیں ہوا۔
     
  4. عبدالرحیم

    عبدالرحیم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 22, 2012
    پیغامات:
    950
    بھائی آپ کا ایم ایس ورڈ کونسا ہے؟
    اگر پرانا ہے تو نیا ورژن انسٹال کر کے دیکھیں ہوسکتا ہے مسئلہ حل ہوجائے ۔
     
  5. بوؤر

    بوؤر -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 18, 2013
    پیغامات:
    56
    جی عبدالرحیم بھائی آپنے صحیح کہا میرا مسئلا نیو ورژن کی انسٹالیشن سے یا اسی ورزن کو دوبارا انسٹال کرونگا تو حل ہو جئیگا اور ہو بھی گیا ہے پر میں چاہتا ہوں کہ بنا نیو انسٹالیشں کے اگر یہ مسئلا حل ہو جائے تو اچھا ہوگا کیوں کہ اس سے تھورا نولیج میں بھی اضافا ہوگا اورٹربل شوٹ کا صحیح طریقا بھی یہ ہی ہے۔ اس لئے اگر ہو سکے تو بنا نیو انسٹالیشں کے ہی میرا یہ مسئلا حل ہو جائے آپ سب کا شکر گزار رہونگا۔
     
    Last edited by a moderator: ‏مئی 10, 2013
  6. عبدالرحیم

    عبدالرحیم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 22, 2012
    پیغامات:
    950
    بھائی آپ اپنے پروبلم کی ایک امیج بنا کر اٹیج کردیں‌ہوسکتا ہے دیکھنے کے بعد کچھ سمجھ میں آجائے ​
     
    Last edited by a moderator: ‏مئی 10, 2013
  7. نعیم اکرام

    نعیم اکرام -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 2, 2008
    پیغامات:
    42
    آپ مہر بانی فرما کر وہ فائل اٹیچ کر دیں-ہو سکتا ھے کہ دیکھ کر سمجھ آ جاے-
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں