اخت المسلمۃ سسٹر محسن کے عہدے پر

ام ثوبان نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏مئی 9, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    [​IMG]
    [​IMG]
    اخت المسلمۃ سسٹر محسن کے عہدے پر
    [​IMG]
    السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:-


    اُمید كرتي ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ خیریت سے ہی رکھے آمین اور آپ سب کو ہربیماری سے دور کرے اور آپ کی زندگی خوشیوں کا گہوارہ بن جائے۔آمين

    اردو مجلس کی ایک نئی رُکن اور ہماری بہن اخت المسلمتہ سسٹر جنہوں نے چپکے چپکے سے اپنے بہترین 100 مراسلات مکمل کر لیئے ہیں اور ان 100 مراسلات کو پورا کرتے ہی وہ محسن کے عہدے پر فائز ہو چُکی ہیں ماشاءاللہ۔ ان کی کامیابی پر انہیں مجلس کے تمام اراکین کی جانب سے بہت بہت مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔

    ابھی تک سسٹر کے دو مراسلات ہی اردو مجلس پر دکھائی دیئے ہیں اُمید کرتے ہیں کہ مزید ان کی بہترین تھریڈز ہمیں دیکھنے کو ملیں گے۔ سسٹر کا تعارف آپ یہاں پڑھ سکتے ہیں

    http://www.vblinks.urdumajlis.net/showpost.php?p=420631&postcount=48

    اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ ہماری اس بہن کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ٹیشن کو خوشی میں بدل دے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ہر بیماری کو دور کر دے آمین اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ کو ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھے آمین اور آپ کو جنت الفردوس میں بلند درجات سے نوازے آمین۔


    اخت المسلمۃ سسٹر کی کاگردگی کچھ یوں ہے:-

    یوزر نیم : اخت المسلمۃ

    تاریخ شمولیت: 2013-04-11

    جنس: female

    پوسٹس: 101

    پوائنٹس: 109

    Posts Per Day: 3.66

    دوست : 0

    دعوت نامے : 0

    عہدہ : محسن

    موضوعات کی تعداد : 2

    شکریہ ادا کیا: 181

    43 پیغامات میں 145 مرتبہ شکریہ ادا کیا گیا

    [​IMG]
     
  2. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    بہت مبارک ہو سسٹر.
    اطلاع کا شکریہ سسٹر ام ثوبان
     
  3. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    بہت بہت مبارک ہو اخت المسلمۃ سسٹر
    آمین
     
  4. mahs

    mahs --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2012
    پیغامات:
    332
    بہت بہت مبارک ہواخت المسلمۃ سسٹر
     
  5. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    ماشاء اللہ
    مبارك ہو بہن
     
  6. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    اخت مسلمہ آّپ کو اس مجلس کا پہلا سنگ میل عبور کرتے ہو‎ۓ محسنہ کا عہدہ مبارک ہو۔ اللہ تعالی آپ کو دین و دنیا میں بھلائ اور کامیابی و کامرانی عطا فرماۓ۔ آمین!
    سسٹر ام ثوبان اطلاع بہم پہنچانے پر آپ کا شکری ادا کرتے ہیں۔ اللہ تعالی آپ کو صحت کاملہ سے نوازے اور آپ کو اپنے بچوں کی خوشیان دیکھنی نصیب کرے آمین! یا رب العالمین۔
     
  7. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بہت بہت مبارک ہو اخت المسلمہ سسٹر!
    اللہ تعالٰٰی آپ کو دنیا وآخرت کی تمام بھلائیاں عطا فرمائیں اور ہر قسم کی آسانیاں آپ کا اور آپ کے گھر والوں کا مقدر ہوں۔ ۔ آمین یا رب العالمین
    [​IMG]
     
  8. مخلص1

    مخلص1 -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 25, 2010
    پیغامات:
    1,038
    ماشاء اللہ
     
  9. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    اخت مسلمہ بیٹی کو بہت بہت مبارک ہو!
     
  10. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    رفی بھائ یہ تو عجیب سی بات ہوگئ۔ آپ کے سارے جملے کو اردو میں لکھا جاے تو کچھ ایسے ہوگا۔
    بہن مسلمہ بیٹی کو بہت بہت مبارک ہو۔
     
  11. سائرہ ساجد

    سائرہ ساجد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 3, 2011
    پیغامات:
    691
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بہت بہت مبارک ہو اخت المسلمہ سسٹر!
    اللہ تعالٰٰی آپ کو دنیا وآخرت کی تمام بھلائیاں عطا فرمائیں اور ہر قسم کی آسانیاں آپ کا اور آپ کے گھر والوں کا مقدر ہوں۔ ۔ آمین یا رب العالمین
     
  12. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    بہت بہت بہت مبارک ہو سسٹرآپ کو

    آمین
     
  13. اخت المسلمۃ

    اخت المسلمۃ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2013
    پیغامات:
    236
    بہت بہت شکریہ اتنی مبا رکوں کا !
    جزاک اللہ خیر ام ثو بان آنٹی
    میں تو کل سوچ رہی تھی کہ شاید میرا تھریڈ نہ ھی لگے لیکن جیسے ھی مجلس لگا ئی اپنا تھریڈ دیکھا تو بہت زیادہ خوشی ہوئی
    سب انکل آنٹیوں کا شکریہ
     
  14. مریم

    مریم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2012
    پیغامات:
    844
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    مبارک ہو چھوٹی بہنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    [​IMG]
     
  15. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    ہہہہہہہہہہ

    وڈے آئے سسٹر سسٹر کہنے والے :00003:
     
  16. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    کیوں نا لگتا آپ کاتھریڈ بیٹا جی:00006: عہدہ حاصل کیا ہے تو تھریڈ تو لگنا ہی تھا نا:00026:

    :00008::00039:
     
  17. اخت المسلمۃ

    اخت المسلمۃ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2013
    پیغامات:
    236
    میں چھوٹی سی ھوں تو میں تو آپ کو انکل اور آنٹیاں ھی کہون گی نا
    اب یہاں کوئی میرے تایا ابو جی کی عمر کہ انکل ھوں تو میں انھیں کیا بھا ئی کہوں؟؟؟؟؟/
    اور کوئی میری خالہ جی کی عمر کی آنٹی ھوں تو میں انھیں کیا سسٹر کہوں ؟/؟؟یہ تو میرے خیال میں نا انصافی ھوئی جو کوئی چھوٹا ھے وہ مجھے بتا دے میں اسے آپی کہ لیا کروں گی ٹھیک ھے نا جی
     
  18. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    نہیں آپ صحیح کرتی ہیں، میں نے بڑوں کو کہا ہے ۔ ۔ ۔
     
  19. اخت المسلمۃ

    اخت المسلمۃ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2013
    پیغامات:
    236
    سب کے تو اتنے جلدی لگتے ھیں اس وجہ سے
    ویسے تو میں نے سوچ لیا تھا کہ اگر میرا کوئی تھریڈ نہ لگائے گا تو میں کیا کروں گی ابتسامہ
     
    Last edited by a moderator: ‏مئی 10, 2013
  20. مریم

    مریم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2012
    پیغامات:
    844
    شور مچاتیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور کیا کرنا تھا!
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں