اج آپ کس بات پر مسکرائے۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟

مریم نے 'گپ شپ' میں ‏مئی 31, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. مریم

    مریم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2012
    پیغامات:
    844
    [​IMG]

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    مسکراہٹ۔۔۔۔۔۔آپ کی زندگی کا اہم جز ہے۔۔ہم روزانہ کئی مرتبہ مسکراتے ہیں۔۔ اپنے اوپر اللہ تعالٰی کی رحمت دیکھ کر،کسی واقعے پر،کسی معصوم شرارت پر یا پھر کسی پرانی بات کو یاد کر کے۔۔۔آپکی مسکراہٹ وہ معنی نہیں رکھتی جتنا کہ وہ بات جس نے آپکو مسکرانے پر مجبور کر دیا تھاکیا ہی اچھا ہو اگر ہم ان باتوں کو اس تھریڈ میں شئیر کریں
     
    Last edited by a moderator: ‏مئی 31, 2013
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہت زبردست تھریڈ !
    آج صبح صبح پہلے تو بھیا کے گھر کے قریب پہنچنے کی اطلاع سن کر پھر آپ کا یہ تھریڈ پڑھ کے اور پھر فائزہ کو پڑھا رہی تھی۔ ۔حلیمہ اس کے ساتھ ساتھ اس کا سبق پڑھ رہی تھی ،کچھ دیر تو فائزہ پڑھتی رہی ۔پھر وہ یک دم چپ ہو گئی اور حلیمہ نے پڑھ دیا ،فائزہ خاموشی سے اس کا منہ دیکھتی رہی اور حلیمہ پڑھتی رہی۔ ۔ اس بات پر اور اب پوسٹ لکھتے ہوئے۔ ۔ ۔ ۔۔ بس مجھے معاف رکھیں، نہیں تو آپ کا تھریڈ ایک ہی دن میں میری مسکراہٹوں کی وجہ سے بھر جائے گا۔ ۔ ۔ آنسؤوں والا آئیکون
     
  3. مریم

    مریم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2012
    پیغامات:
    844
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ایک مؤذن کے خوب صورت تاثرات پڑھ کے۔۔۔غالب گمان ہے کہ آپ کو بھی اچھے لگیں گے۔
    I smiled because when I was giving Adhan, I felt the sun really intensify on my face and it reminded me of Allah's mercy, and I felt my Adhan was beautiful. Then I gave it again, the same thing happened. Alhumdulillah. I feel like although being a sinner, Allah swt still loves me.
     
  4. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    اپنی بھانجی کی شرارتوں پر :00003:
     
  5. مریم

    مریم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2012
    پیغامات:
    844
    بھیا کی بات پر۔۔آج دو کلو املی پھلی والی لے آئے۔۔امی نے حیرت سے پوچھا کہ کس لیے لائے ہو۔۔انکا کیا کرنا ہے؟؟؟۔۔کہنے لگے“ 140 کی ملتی ہیں،125 کی مل رہی تھیں ۔۔میں لے آیا“
    لو جی کر لو گل!
     
  6. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    ہاہاہاہا
    بہت خوب مریم سسٹر
     
  7. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    سسٹر جی اگر کل کو یہی چیز 500 سے ہو کر 480 میں‌آجائے تو کیا بھائی جان پھر لے آئیں گے :00003:
     
  8. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    بہت ساری باتیں ہیں ....ابتسامیہ
     
  9. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    گزشتہ دنوں ہونے والے مناظرے اور بقول بھیا کے مناکڑے پر تبصرہ کرتے ہوئے ایک آنٹی نے انصر باجوہ کا نام کچھ اس طرح لیا انصر باجرہ اور ہم مسکرا اٹھے
     
  10. مریم

    مریم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2012
    پیغامات:
    844
    اس تھریڈ کا نام پڑھ کر۔۔۔ہنسی اور رونا دونوں آتے ہیں۔۔اور وہ بھی بھاگ بھاگ کے!
     
  11. بوؤر

    بوؤر -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 18, 2013
    پیغامات:
    56
    آج میں نے اپنی آفیس میں ایک ایسا مسئلا حل کیا جسے میرے دو سینئر بھی حل نہیں کر سکے تھے تو اس بات پر جس کا مسئلا حل ہوا تھا اس نے کہا بھئی آپکے ہاتھ میں تو جادو ہے تو اس بات پر میں بہت خوش بھی ہوا اور مسکرایا بھی کیوں کے میرے ایک سینئر کی شکل تو دیکھنے لائق تھی۔
     
  12. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    لگتا ہے لوگوں نے مسکرانا چھوڑ دیا ہے :00002:
     
  13. اخت المسلمۃ

    اخت المسلمۃ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2013
    پیغامات:
    236
    رسالے مین ایک سوال دیکھ کر کہ " وہ کون سے بزرگ تھے جن کہ منہ میں کیچڑ چلی گئی تھی اور اندر جا کر شکر بن گئی" توبہ حد ھوتی ھے جاہلیت کی بھی
     
    Last edited by a moderator: ‏جون 10, 2013
  14. مریم

    مریم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2012
    پیغامات:
    844
    نہ اخت المسملۃ۔۔۔گستاخی نہیں کرتے۔۔۔ہمارے ہاں تو سورج گوشت روسٹ کرنے نیچے آ جاتا ہے تو۔۔۔۔۔۔
     
  15. مریم

    مریم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2012
    پیغامات:
    844
    اپنے بھانجے کو بیگ گراؤنڈ منشد کے طور پر سن کر۔۔۔!
     
  16. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    اب ایسی بات نہیں ہے۔ ۔ بس فرق اتنا ہے کہ
    لوگ ہنستے ہیں تو رونے کا گماں ہوتا ہے
     
  17. مریم

    مریم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2012
    پیغامات:
    844
    میری ایک عزیزہ کی والدہ انکی یونیورسٹی ایہک نہایت اہم کام کے سلسلے میں فون کر رہی تھیں۔۔۔ادارے والے حسب معمول “مصروفیت“ کا اظہار کرتے ہوئے فون نہیں اٹھا رہے تھے۔۔تنگ آ کر عزیزہ کہنے لگیں“اس سے بہتر تھا یونیورسٹی والے کھسرے ہی بٹھا دیتے“۔۔میں نے حیران ہو کر پوچھا“وہ کس خاطر؟؟؟؟؟“۔۔جل کر بولیں“کم از کم وہ تالیاں پیٹ کر لوگوں کو خوش ہی کر دیتے“۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  18. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    ٹھہر جاؤ مریم۔ ۔ غصے والا آئیکون


    اپنے پسندیدہ ریڈیو چینل fm 906. voice of knowledgeکے آفیشل پیج پر ‘‘گپ شپ ود خان‘‘ سن کر۔ ۔ ۔ ھھھھھھھھھھھھھھھھھ۔ ۔۔
     
  19. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    باس کے گھر لیٹ پہنچنے پر جب باس کو اُن کے گھر نہ پاپا، اور پوچھنے پر پتہ چلا کہ وہ جا چکے ہیں تو غم کے مارے ہنسی چھوٹ گئی :00003:
     
  20. مریم

    مریم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2012
    پیغامات:
    844
    بچپن یاد کر کر کے سارا دن مسکراتے رہے!
    یہ مسکراہٹ مزید 3،4 دن جاری رہنے کا امکان ہے۔۔۔۔!ابتسامہ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں