بربادی

زھرۃ الاسلام نے 'گپ شپ' میں ‏جون 5, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. زھرۃ الاسلام

    زھرۃ الاسلام -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 18, 2009
    پیغامات:
    11

    اپنے اعمال کو بربادی سے بچائیں ،
    ایک شخص نے وضو احسن طریقے سے پورا کیا ۔۔۔ لیکن پانی کے اسراف کی وجہ سے اجر و ثواب کے شاپر میں سوراخ کر دیا ۔
    ایسے ہی کچھ لوگ غریبوں پر صدقہ تو کرتے ہیں ۔۔۔ لیکن ان کو اذیت پہنچا کر اپنے اخروی زاد راہ کے شاپر میں سوراخ کر لیتے ہیں ۔
    آپ روزہ رکھتے ہیں بھوک اور پیاس پر صبر بھی کرتے ہیں ۔۔۔ لیکن گالیاں اور لعن طعن کرکے اپنے اجر و ثواب کے شاپر میں سوراخ کر لیتے ہیں
    ہماری بہنیں کپڑوں کے اوپر برقعہ اور نقاب تو کرتی ہیں ۔۔۔ لیکن عطر کی خوشبو لگا کر اپنے اجر و ثواب کے شاپر میں سوراخ کر لیتی ہیں۔
    کچھ لوگ مہمان کی عزت و اکرام تو کرتے ہیں ۔۔۔ لیکن اس کے نکلنے کے بعد اس کی غیبتیں کر کے اپنے اجر و ثواب کے شاپر سوراخ کر لیتے ہیں ۔
    اپنی نیکیوں کو پھٹے ہوئے شاپر میں جمع نہ کریں ۔۔ اتنی مشکل سے آپ ایک طرف سے جمع کریں پھر کتنی آسانی سے دوسری طرف سے سب نیکیاں گر جائیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جزاک اللہ خیرا سسٹر
    شیئرنگ کا شکریہ
     
  3. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    بلکل درست باتیں۔۔۔۔جزاک اللہ خیرا
     
  4. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    جزاک اللہ خیرا!

    پلس پوائنٹس!
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    [​IMG]
     
  6. اُم تیمیہ

    اُم تیمیہ -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏مئی 12, 2013
    پیغامات:
    2,723
    بہت بہت شکریہ زہرہ سسٹر

    آپ نے بہت اچھی اچھی نصیحتیں فرمائیں‌ ہیں۔ اللہ تعالی ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین
     
  7. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,469
    جزاک اللہ خیرا
     
  8. المدنی

    المدنی -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 3, 2010
    پیغامات:
    315
    جزاک اللہ خیر
     
  9. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    سسٹربہت اچھی شیئرنگ کا شکریہ
    جزاک اللہ خیرا
     
  10. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    جزاک اللہ خیر
     
  11. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    بارک اللہ فیک اختی زھرۃ الاسلام
     
  12. مریم

    مریم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2012
    پیغامات:
    844
    جزاک اللہ خیرا
     
  13. زھرۃ الاسلام

    زھرۃ الاسلام -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 18, 2009
    پیغامات:
    11
    سب بہنوں اور بھائیوں کا پسند کرنے کا شکریہ ،،،،،
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں