تم ان کی آگ سے نہ روشنی لینا!

اخت ولید نے 'کلامِ سُخن وَر' میں ‏جون 12, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اخت ولید

    اخت ولید رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مئی 31, 2013
    پیغامات:
    98
    تم انکی آگ سے نہ روشنی لینا
    بھلے لوگو!
    شکستہ موتیوں سے اپنے دامن کو بچا رکھنا
    ذرا اس دام ہم رنگ زمیں سے
    اپنی پروازیں
    جدا رکھنا!
    بھلے لوگو!
    تمہارے آشیانے کے بہت ہیں قیمتی تنکے
    تو ان کی آگ سے ہرگز
    کبھی مت روشنی لینا!
    کہ یہ شعلے۔۔۔۔
    تمہارے کھیت کی سب کھیتیاں ویران کر دیں گے
    فرشتوں کی صفوں میں خود تمہیں انجان کر دیں گے
    اترتے تھے کبھی افلاک سے جو نصرتیں لے کے
    وہی اک ضرب سے اپنی
    تمہاری بستیوں کی بستیاں سنسان کر دیں گے!
    بھلے لوگو!
    تمہیں معلوم بھی ہے یہ
    وہ راضی ہو نہیں سکتے کبھی تم سے
    تو پھر کیونکر۔۔۔
    تمہیں ان کی مروت کا کبھی احساں اٹھاتے ہو
    کبھی خرمن کے جلنے کا انہیں قصہ سناتے ہو
    سنانے کے لیے جاتے ہو لیکن سن کے آتے ہو!
    کہیں تہوار ہو ان کا تو پھر شمعیں جلاتے ہو
    جہنم میں وہ جائیں گر تو سکتے میں تم آتے ہو
    مسلمانوں کے زخموں پر نمک کی تہہ جماتے ہو
    اجاڑا جس نے مسلم کو۔۔۔۔۔
    اسی قتال کو پھر منصف دوراں بناتے ہو
    عبث خود کو تھکاتے ہو!
    بھلے لوگو؟

    میرے ایمان کے ساتھی
    از:احسن عزیز رحمہ اللہ​
     
  2. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
  3. المدنی

    المدنی -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 3, 2010
    پیغامات:
    315
    زبردست
     
  4. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
  5. مریم

    مریم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2012
    پیغامات:
    844
    خوب ۔۔۔جزاک اللہ خیرا۔۔یہاں ایک رکن کو ٹیگ کرنے کی ضرورت محسوس کر رہی ہوں!
     
  6. فراز اکرم

    فراز اکرم -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 15, 2011
    پیغامات:
    193
    بہت اعلیٰ
     
  7. اخت ولید

    اخت ولید رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مئی 31, 2013
    پیغامات:
    98
    عبث خود کو تھکاتے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
    بہرحال امید پہ دنیا قائم ہے۔
     
  8. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جزاک اللہ خیرا
     
  9. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,469
    جزاک اللہ خیرا
     
  10. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    بہترین شیئرنگ
    جزاک اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں