میری تازہ بتازہ تخریب کاری!

عفراء نے 'کچن کارنر' میں ‏اگست 13, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    اسحاق بھائی سے مشورہ تو ایسے مانگا گیا ہے جیسے وہ فائیو سٹار حلوائی ہوں۔
     
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آپ نے آج تخریب کاری کی تو انڈین سب میرین سندھورکشک ڈوب گئی اللہ کرے اگلی تخریب کاری پر ان کا ائیر کرافٹ کیرئیر وکرنت غرق ہو جائے : )
     
  3. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    ۵ سٹار تو نهی، ٹو سٹار یعنی دو نمبر... ابتسامه
     
  4. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    بہت عمدہ!!!


    گلاب پکوڑے جامنز
     
  5. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    عفرا سسٹر جپ ریسپی پوجهی تهی لیپ ٹاپ پرگلاب جامن اتنی بڑی آرهی تهیں سمجه نہیں آرهی تهی کیا هے جب موبائل سے دیکها تو سمجه آگئی کہ گلاب جامن هیں اور اگلی پوسٹ موبائل سے لگائ تهی کہ گلاب جامن لگ رهے هیں
    جزاک اللہ خیرا
    کهایئں گے تو انشاءاللہ اپنی بہن کے هاته کے اسلام آباد آکر هی .......؟؟؟؟
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آج کل آ رہی ہیں تو کشتی لے کر آئیے گا اسلام آباد جھیل بنا ہوا ہے ۔ اتنی بارش ہو رہی ہے کہ چھتیں ٹپک رہی ہیں لوگوں کے گھروں میں پانی ہے ۔
     
  7. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    الله اپنی رحمت کی بارش برساے آپ سب کو اپنی امان میں رکهے آمین
    ابهی پروگرام تو تها لیکن الله کو منظور نہ تها وجہ آپ جانتی هیں اللہ خیریت رکهے توٰ ان شاء آللہ سردیوں میں .....
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    میٹھی چیزیں بنانے والے کیا سارے حلوائی ہوتے ہیں یا آپ کھانا بنانے والوں کو حلوائی ہی کہتے ہیں۔

    آپ کی اطلاع کے لیے عرض کرتا چلوں کہ ماشاءاللہ ہمارے اسحاق بھائی بہت اچھا کھانا بناتے ہیں، اس لیے انہیں سپیشل آنے کو کہا۔
     
  9. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    نہیں بھائی لاہور میں بہت اچھے گُلاب جامن تیار کیئے جاتے ہیں، ویسے میں‌اپنی لائف میں گوجرانوالہ شہر کے جیسے گلاب جامن کبھی کہیں نہیں‌کھائے ، اور گلان جامن بھی جالندھری سوئیٹس والوں جو منہ میں‌رکھتے ہی گُھل جاتے ہیں، اور اُن کے گلاب جامن میں کے بیچ میں‌جو چھوٹی سی گُٹھلی بنتی ہے جو بھی نہیں بنتی۔
     
  10. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    لاہوریو!
    برفی اور پیڑے کی کونسی کلاس لینے لگ گئے ہیں بھئی!!!!!!!!!!منہ پر ٹیپ والا آئیکون
     
  11. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    اچھی کوشش ہے، ترکیب کا انتظار رہے گا!
     
  12. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    جانے دیں سسٹر، اب پرانی ہوگئی!
    آپ کہاں تھیں ویسے؟ کافی دن بعد نظر آئیں۔
     
  13. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    میں بس۔۔ یہیں کہیں۔۔ :00001:

    خیر میں اب ریگولر ہونے کی کوشش کروں گی۔ ان شاء اللہ!
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں