فوٹوشاپ کلاس نمبر 6

ابن عمر نے 'فوٹوشاپ کورس' میں ‏اپریل 12, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    [​IMG]


    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    محترم و معزز ارکان ۔۔۔

    میں معذرت خواہ ہوں کہ ایڈوب فوٹوشاپ کی کلاسز میری مصروفیات کی نذر ہوگئیں تھیں لیکن اب ان شاءاللہ ہمارا یہ سفر آپ کی دعاؤں سے جاری وساری رہے گا۔

    پانچویں کلاس میں ہم نے ٹول باکس میں سے پہلے دس ٹولز کے بارے میں جانا تھا ۔۔۔ اور آج اس سے آگے والے ٹولز کے بارے میں جانیں گے ۔۔۔ (ان شاء اللہ)
    تو چلیں شروع کرتے ہیں اپنی کلاس ۔۔۔

    [​IMG]
    11:- Paint Bucket Tool / Gradient Tool
    اس ٹول کی مدد سے ہم خوبصورت وال پیپر ، بیک گراونڈز وغیرہ بناسکتے ہیں ۔۔۔
    یہ ٹول الیکٹرونک آرٹ کیلئے بڑا مددکار ہے ۔۔۔
    اور Option bar میں اس ٹول کے اختیارات:-
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
    ===================


    [​IMG]
    12:- Magic Eraser Tool / Background Eraser Tool / Eraser Tool
    پہلے ٹول کی مدد سے ہم کسی بھی جگہ کو ختم کرسکتے ہیں
    دوسرے ٹول کی مدد سے ہم صرف بیک گراؤنڈ کو ختم کرسکتے ہیں
    تیسرے ٹول کی مدد سے ہم ملتے جلتے کلرز کو ختم کرسکتے ہیں
    اور Option bar میں ان کے اختیارات:-
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
    =================


    [​IMG]
    13:- Sponge Tool / Burn Tool / Dodge Tool
    Dodge ٹول: اس ٹول کی مدد سے آپ تصویر کے کسی ایریا کو گہرا کرسکتے ہیں ، اس ٹول کو سلیکٹ کرنے سے ماؤس پوائنٹر آدھے ہاتھ کی طرح ہوجائے گا۔ اس حالت میں تصویر کے کسی ایریا پر ڈریگ کرنے سے اس ایریا کا کلر گہرا سیاہی مائل ہوجاتا ہے۔
    Burn ٹول: اس ٹول کی مدد سے آپ تصویر کے کسی حصے کو روشن کرسکتے ہیں۔ اس ٹول کو سلیکٹ کرنے سے آپ کا ماؤس پوائنٹر لالی پاپ یا ڈرم سٹک کی طرح ہوجائے گا، اس حالت میں آپ تصویر کے جس ایریا پر ڈریگ کا عمل کریں گے وہ ایریا روشن سفیدی مائل ہوجاتا ہے۔
    Sponge ٹول: اس ٹول پر کلک کرنے سے ایک چھوٹے فوم کی ٹکیہ ماؤس پوائنٹر کی جگہ لے لیتی ہے۔ جس کی مدد سے آپ ڈیگ کے عمل سے رنگوں میں یکسانیت اور ہموار پن لاتے ہیں۔
    اور Option bar میں ان کے اختیارات:-
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
    =================


    [​IMG]
    14:- Smudge Tool / Sharpen Tool / Blur Tool
    بلر اور شارپن ٹولز: بلر کا ٹول تصویر کے چھدرے اور سخت کناروں میں نرمی لاتا ہے۔ جبکہ شارپن تصویر کی نرمی یا مدھم کناروں پر متوجہ ہوتا ہے اور مدھم ایریا کو تمایاں کردیتا ہے جس سے تصویر میں چمک آجاتی ہے۔
    Smudge ٹول: اس ٹول کو سلیکٹ کرنے سے ماؤس پوائنٹر کی جگہ شہادت کی انگلی بن جاتی ہے۔ تصویر کے کسی حصہ سے اس ٹول کو ڈریگ کرنے سے وہ اصل پوائنٹ پر کلر کی شیڈ ڈریگ کی سمت لگانا شروع کردیتا ہے جس کے کلر بتدریج کم ہوتے جاتے ہیں۔
    اور Option bar میں ان کے اختیارات:-
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
    =================


    [​IMG]
    15:- Vertical Type Tool / Horizontal Type Tool
    ہریزنٹل ٹائپ ٹول: اس ٹول کی مدد سے ہم افقی انداز میں کتابت کرسکتے ہیں۔
    ورٹیکل ٹائپ ٹول: اس ٹول کی مدد سے ہم عمودی انداز میں کتابت کرسکتے ہیں۔

    اور Option bar میں ان کے اختیارات:-
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
    =================
    بقیہ ٹولز کی تفصیل اب اگلی کلاس میں ۔۔۔
    اب اجازت دیں ۔۔۔۔
    اللہ حافظ

    ‌‌
     
  2. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  3. حنا فیصل

    حنا فیصل -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جون 6, 2007
    پیغامات:
    373
    زمرد جی
    بہت خوبصورت انداز.............................
    آپ نے بہت کمال انداز میں مختلف ٹولز کی وضاحت کی ہے
    مجھے پڑھ کر واقعی ہی بہت مزا آیا ہے
    یقینا اس پر آپ نے بہت محنت کی ہے
    سوائے اوپر والی پاک و بابرکت ہستی کہ کوئی آپ کی محنت کا اجر نہیں‌دے سکتا
    اللہ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین
     
  4. Naila

    Naila -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 2, 2007
    پیغامات:
    128
    بہت بہت شکریہ زمرد بھائی
     
  5. محمدعبیداللہ

    محمدعبیداللہ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 6, 2007
    پیغامات:
    84
    رحمان بھائی آپ نے بہت ہی دلکش انداز میں مختلف ٹولز کی وضاحت کی میری دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کے علم اور عمر میں برکتیں عطا فرمائے ۔آمین
     
  6. جی عباس

    جی عباس -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 29, 2007
    پیغامات:
    51
    بہت خوب....
     
  7. محمد عویدص

    محمد عویدص -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 18, 2007
    پیغامات:
    200
  8. اویس رانا

    اویس رانا -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 21, 2007
    پیغامات:
    656
    پیارے دوست!
    میں نےبھی سمجھنے کی کوشش کی اور کچھ سمجھا بھی۔
    واقعی بھت اچھا لگا۔
    شکریا۔:00026:
     
  9. طلحہ خان

    طلحہ خان محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 8, 2007
    پیغامات:
    372
    جزاک اللہ خیرا
     
  10. AATISH.MALIK

    AATISH.MALIK -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    792
    بہت اچھا مجھے دراصل تمام ٹول کا مختصر مگر واضع information چا ہیے تھی شکریا
     
  11. قریب

    قریب -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2007
    پیغامات:
    23
    بہت ہی عمدہ جناب اگلی کلاس کا انتظار رہے گا۔ شکریہ
     
  12. شعیب سعید شوبی

    شعیب سعید شوبی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2007
    پیغامات:
    61
    کیا بات ہے، یہ کلاس پچھلے تمام اسباق میں سے سب سے زیادہ معلوماتی تھی!
     
  13. kutkutariyaan

    kutkutariyaan -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 29, 2007
    پیغامات:
    1,201
    بہت اچھے جناب
     
  14. زاہد محمود

    زاہد محمود -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    179
    اعلیٰ خوب
     
  15. طارق راحیل

    طارق راحیل -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2009
    پیغامات:
    351
    بہت خوب
    اب اگلی کلاس دیکھتے ہیں
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں