اگر کچھ ساتھ لاتے تو ایسا نہ ہوتا

ساجد تاج نے 'طنز و مزاح' میں ‏نومبر 3, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    اگر کچھ ساتھ لاتے تو ایسا نہ ہوتا



    ایک دوست اپنے کسی دوست کی شادی پر گیا


    شادی والے گھر کے دو دروازے تھے


    ایک پر رشتے دار


    اور


    دوسرے پر دوست لکھا ہوا تھا


    وہ دوستوں والے دروازے میں داخل ہوا


    آگے پھر دو دروازے تھے


    ایک پر لیڈیز اور دوسرے پر جینٹس لکھا تھا


    وہ جینٹس والے دروازے میں داخل ہوا


    وہ کیا دیکھتا ہے کہ آگے دو اور دروازے تھے


    ایک پر گفٹ والے اور دوسرے پر بغیر گفٹ والے لکھا تھا


    وہ بغیر گفٹ والے میں داخل ہو گیا


    اُس نے دیکھا کہ وہ باہر گلی میں کھڑا تھا

    :00002:
    :00013:
    :00039:​
     
  2. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    بهت خوب :00003:
     
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
  4. سائرہ ساجد

    سائرہ ساجد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 3, 2011
    پیغامات:
    691
    ساجد جی ہماری شادی کے وقت آپ کے کتنے دوست گلی میں کھڑے ہوئے تھے اس میں بھی روشنی ڈالیں :00005:
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں