آج کیا پکایا یا کھایا؟

ام محمد نے 'کچن کارنر' میں ‏جنوری 27, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    ہم نے شلجم گوشت پکایا
    اور شام کو پزا ہٹ کهایا الحمدللہ
     
  2. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    سسٹر جی اگر دوسرا سلنڈر هے تو کوئ لگانے والا گهر میں موجود هے پهر تو الحمدللہ گیس کا کیا مسلہ هے الحمدلله جب بهی سلنڈر کوئ لینے جاے ایسا تو نہیں هوتا کہ کبهی نہ ملا هو بے شک ایک ٹائم میں دس لے آیئں ختم هماری اپنی کوتاهی کی وجہ سے هوتا هے آپ نے لکها هے پاکستان میں ایسا نہیں نجانے کہں کی بات کر رهی هیں لاهور ڈیفینس میں بهی صرف ایک انڈا بنانے کے لیئے کمازکم آدها گهنٹہ یا گهنٹہ تو چاهیئے جب ایک سال پہلے پاکستان گیئے تهے جب تک ناشتہ بنتا تها غصے سے ساری بهوک هی ختم هو جاتی تهی اب بهی سن رهے هیں کہ صبح کچه پکانے کے لیئے رکهو تو شام تک پک هی جاتا هے ..... ام محمد سسٹر اب آپ کی گیس ختم هوئ تو بنت امجد کی طرف سے دعوت عام هے کیا خیال هے اگلا سلنڈر کب ختم هو رها هے ؟؟؟؟،
     
  3. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    گرمی هو یا سردی چاے تو تین ٹائم ضروری هے نا . عین سسٹر چاے کے ووٹ زیادہ ملیں گے .....
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    نہیں نہیں ناراضی کیسی ، لیکن مجھے لگتا ہے اب آپ ناراض نہ ہو جائیں کیوں کہ میں نے ابھی ابھی پھر ۔۔۔ چائے ۔۔ ہی پی ہے : ) تو وہی لکھوں گی نا یہاں ؟
     
  5. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    هم نے بهی ابهی چاے پی هے ..... اور ٹمپریچر 44 هے اور ام جابر سسٹر طائف رهتی هیں نا وهاں اتنی گرمی نہیں هوتی ماشاءاللہ
     
  6. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    الحمدللہ ثم الحمدللہ ابھی مندی کھائ ہے۔ام ثوبان سسٹر نے اس ڈش کا تعارف پیش کیا تھا ۔ا
     
  7. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    هم نے دوپہر کو شوایہ کهایا تها اور ابهی جاننے والوں میں سے کسی کی شادی کی دعوت هوٹل میں تهی ...
     
  8. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    آج ہم نے ماش کی دال اور چکن بنایا الحمدللہ
     
  9. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
  10. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    گلا بند ہے بالکل اس لیے سویاں اور بریڈ ۔
     
  12. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    اللہ آپ کو صحت دے آمین ساته چاے نہیں پی کیا ؟؟؟؟؟
    میں نے ابهی چاے پی هے
     
  13. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    کڑهی یا کڑی یا کر هی
     
  14. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    ساتھ چاول نہیں پکاۓ
     
  15. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    آج میں نے کڑہی بنائی ہے۔
     
  16. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اللہ آپ کوبھی صحت دے اور بہترین جزا دے ، آپ کی دعا پہنچی ہے فورا ۔میرا گلا اب کچھ ٹھوس غذا کھا نے کے قابل ہو گیا ورنہ کل رات سے صرف لیکوڈ، یا تربوز پر گزارا تھا۔ دوا کی وجہ سے نیند آ رہی ہے لیکن چائے نہیں پی سکتی ابھی ۔۔ ۔
     
  17. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    دن میں تین مرتبہ؟شدید سردیوں میں کبھی ایسا ہو سکتا ہے لیکن گرمیوں میں بس ایک کپ ورنہ وہ بھی نہیں۔ گرمیوں میں میں جاسمن ٹی یا سادہ سبز چائے اکثر پیتی ہوں۔
     
  18. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بالکل ٹھیک الحمدللہ ہمارے یہاں گیس کا مسئلہ نہیں ۔
     
  19. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    چنے کی دال with کدو
     
  20. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    چکن چنے کا سالن تیار ہے سب بہنوں کو دعوت عام ہے
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں