جنتی گروہ اور جہنمی گروہ ۔ گرافکس

اعجاز علی شاہ نے 'اراکین کے گرافک ڈیزائن' میں ‏مئی 17, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بسم اللہ الرحمن الرحیم​

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    اللہ ہمارا حشر انبیاء علیھم السلام ، صدیقین و شہداء کے ساتھ کرے اور ہمیں ان لوگوں سے بچائے جو جہنم میں جائیں‌گے۔ آمین

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
    آمین ثم آمین
    جزاک اللہ خیرا
     
  3. حرف خواں

    حرف خواں -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مئی 3, 2014
    پیغامات:
    162
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ ۔۔
    بہہت بہترین ڈیزائنگ برادر اعجاز علی شاہ۔۔۔جزاک اللہ خیرا۔۔
    اللہ پاک ہمیں دائیں‌ ہاتھ والے راستے پر رکھیں یا درمیان والے راستے پر رکھیں‌ اور ہمیں بائیں ہاتھ والے راستے سے بچائیں آمین یا رب الغالمین۔۔۔
     
  4. عبدالرحیم

    عبدالرحیم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 22, 2012
    پیغامات:
    950
    اللہ ہمیں جہنم سے بچائے اور جنت میں داخل کرے ۔
    آمین
     
  5. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
    آمین
    جزاک اللہ خیرا
     
  6. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    آمین
    جزاک اللہ خیرا بھائی
     
  7. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    جزاک اللہ خیرا شاہ جی۔

    دونوں "طرق" کو الگ الگ کر دیجیۓ۔ کیونکہ یہاں ایک ہی طریق نظر آ رہی ہے۔
     
  8. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    جزاک اللہ خیرا بالکل ٹھیک فرمایا
    ویسے یہاں اصحاب الیمین اور اصحاب الشمال والا حساب ہے !!!
     
  9. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
    جزاک اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں