ذوالحج کا چاند نظر آنے سے پہلے

عائشہ نے 'ماہ ذی الحجہ اور حج' میں ‏اکتوبر، 5, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    جو شخص قربانی کرنے کا ارادہ رکھتا ہو اسے چاہئے کہ ذوالحجہ کا چاند نظر آجانے کے بعد اپنے بالوں اور ناخنوں کو کاٹنے اور تراشنے سے باز رہے جیسا کہ رسول اللہ

    ]ﷺ[/FONT][FONT=&quot] کا ارشاد ہے آپ نے فرمایا:

    [FONT=&quot]إذا رأيتم هلال ذي الحجة و أراد أحدكم أن يضحي فليمسك عن شعره و ظفره [/FONT]

    [FONT=&quot]جب تم ذوالحجہ کا چاند دیکھ لو اور ارادہ قربانی کرنے کا ہو تو اپنے بالوں اور ناخنوں کو تراشنے سے باز رہو . [/FONT]

    [FONT=&quot]لیکن کسی قربانی کا ارادہ رکھنے والے شخص نے اپنے بالوں یا ناخنوں کو کاٹ لیا تو اس پر کوئی فدیہ نہیں البتہ اسے رسول اللہ ﷺکے حکم کی نافرمانی کرنے کی وجہ سے اللہ تعالی سے استغفار کرنا چاہئے ۔[/FONT]
    [FONT=&quot]
    [/FONT]
    قربانی اور عیدالاضحی کے اہم مسائل ، کتاب وسنت کی روشنی میں - URDU MAJLIS FORUM


    [​IMG]
    [/FONT]
     
    Last edited: ‏ستمبر 24, 2014
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. منظور احمد

    منظور احمد -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2013
    پیغامات:
    15
    کیا گھر کے سبی مردوں پر یہ حکم ہے؟
     
  3. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک الله خیرا
    کیاگهر کے سب افراد بال اور ناخن نہیں کاٹیں گے یا گهر کا سر براه براے مہربانی اگر هو سکے جلدی بتا سکیں تو اللہ بہتر ین جزا دے آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وایاک۔ جی سبھی کے لیے ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. sajjid

    sajjid رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2013
    پیغامات:
    13
    يہ اياك لفظ جو استعمال كيا گیا ہے اس كا مطلب كياہے؟
    شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    جی محمد ساجد صاحب ماشاء اللہ آپ فروری 2013 سے مجلس کے ممبر ہیں اور یہ آپ کی پہلی پوسٹ ہے۔شائد آپ رجسٹر ہو کر بھول گ‏ے ہیں۔ بہرحال سسٹر ثوبان نے اپنے کمنٹس میں دعائیہ کلمہ
    یعنی اللہ آپ کو جزاۓ خیر عطا فرماۓ۔
    جواب میں سسٹر ام نور العین نے انہیں بھی ان الفاظ کے ساتھ سسٹر ام ثوبان کو دعا دی
    یعنی آپ کو بھی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    بال اور ناخن نہ تراشنے کی علت
    یہ عشرہ حج ہے.لیکن وہ صاحب استطاعت پر فرض ہے.اللہ نے تمام اہل ایمان کو حجاج اکرام سےایک نسبت پیدا کرنےکے لئےایک مشابہت قائم کرنے کے لئے ان جیسے اعمال کرنےکا موقع دیا ہے.قربانی بھی ان کی مثل پوری دنیا کےمسلماں سرانجام دیں اور
    جس طرح احرام باندھنے کےبعد حاجی بال اور ناخن نہیں ترشوا سکتے اسی طرح باقی مسمان بھی ان کے مشابہ ہو جائیں.اور یہ عمل مستحب ہے.
     
    • متفق متفق x 1
  8. sajjid

    sajjid رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2013
    پیغامات:
    13
    جزاك الله
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں