E Quran Explorer

ابو عبداللہ صغیر نے 'موبائل کی دُنیا' میں ‏اکتوبر، 28, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    [​IMG]

    E Quran Explorer
    طالب علم سے عالم تک سب کے لیے ایک مفید ایپلی کیشن ہے۔

    اردو، عربی اور انگلش میں بہترین سرچنگ اس کی ایک منفرد خصوصیت ہے۔

    لغت القرآن

    نماز کے اوقات

    قبلہ سمت چیک کر سکتے ہیں۔

    نماز الارم

    ہجری تاریخ

    41 زبانوں میں ترجمہ

    لفظ بہ لفظ ترجمہ

    ہر لفظ کا رُوٹ چیک کر سکتے ہیں۔

    منتخب آیت کو ٹیکسٹ یا امیج کی صورت میں شیئر کر سکتے ہیں۔

    لامحدود بک مارکس

    نوٹ: پہلی دفعہ استعمال کرنے پہ آپ کے کارڈ پہ ڈیٹا بیس بنے گی جو آپ کے موبائل کی سپیڈ کے مطابق کچھ وقت لے گی۔

    ڈاؤن لوڈ لنک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 7
  2. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    جزاکم اللہ خیرا
     
  3. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    جزاک اللہ خیرا
     
  4. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    ٹرائل ورژن ہی ہے۔ محدود آپشنز کے ساتھ
     
  5. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بھائی جزاک اللہ خیرا
    میں سمجھا یہ کمپیوٹر پر چلنے والا پروگرام ہے!!!
     
  6. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    گوگل پلے سے ٹرائل ڈاؤن لوڈ کر کے چیک کر لیں۔ یہ ٹرائل ورژن کے شاٹ ہیں۔
    [​IMG]
     
  7. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    805
    جزاک اللہ خیرا
     
  8. غلام رسول

    غلام رسول نوآموز

    شمولیت:
    ‏اپریل 5, 2017
    پیغامات:
    12
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں