"دل" پر اشعار

باذوق نے 'شعری مجلس' میں ‏نومبر 15, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. حیدرآبادی

    حیدرآبادی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2007
    پیغامات:
    1,319
    :00003:
     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے

    پر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
     
  3. عقرب

    عقرب Guest

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:00002:
     
  4. عندلیب

    عندلیب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2008
    پیغامات:
    4,642
    نہ بجھ رہی ہے نہ اب کے بھڑک رہی ہے ہوا
    ہمارے دل کی طرح سے تپک رہی ہے ہوا
     
  5. عقرب

    عقرب Guest

    میرے آرزو کی دنیا،دلِ ناتواں کی حسرت
    جسے کھوکے شادماں تھے اسے آج پاکہ روئے۔

    سیف الدین سیف
     
  6. عقرب

    عقرب Guest

    دل کے ماروں کا نہ کر غم کہ یہ اندوہ نصیب

    زخم بھی دل میں نہ ہوتا تو کراہے جاتے



    شان الحق حقی
     
  7. عقرب

    عقرب Guest

    سو بار چمن مہکا سو بار بہار آئی
    دنیا کی وہی رونق دل کی وہی تنہائی

    اک لخطہ بہے آنسو اک لخطہ ہنسی آئی
    سیکھے ہیں نئے دل نے اندازِ شکیبائی

    یہ رات کی خاموشی یہ عالمِ تنہائی
    پھر درد اٹھا دل میں پھر یاد تیری آئی

    --------------------------------------------------

    چرکے وہ دیے دل کو محرومئ قسمت نے
    اب ہجر بھی تنہائی اور وصل بھی تنہائی

    غلام مصطفٰی تبسم
     
  8. عقرب

    عقرب Guest

    بھولے سے مسکرا تو دیے تھے وہ آج فیض
    مت پوچھ ولولے دلِ ناکردہ کار کے۔۔
     
  9. خالو خلیفہ

    خالو خلیفہ محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 3, 2008
    پیغامات:
    217
    لبوں کی بھیگی بھیگی سلوٹوں کومضمحل کردے
    نمایاں رنگِ پیشانی پہ عکس سوزِ دل کر دے
     
  10. بلوچ

    بلوچ -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,456
    اس کے پردوں پر منقّش تری آواز بھی ہے
    خانئہ دل میں فقط تیرا سراپا ہی نہیں
     
  11. خالو خلیفہ

    خالو خلیفہ محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 3, 2008
    پیغامات:
    217
    تو نے سرمائے کی چھاؤں میں پنپنے کے لیے
    اپنے، دل اپنی محبت کا لہو بیچا ہے
    دن کی تزئینِ فسردہ کا اثاثہ لے کر
    شوخ راتوں کی مسرت کا لہو بیچا ہے​
     
  12. بلوچ

    بلوچ -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,456
    کس لیے ہم دل جلائیں ، رات دن محنت کریں
    کیا زمانہ ہے ، برے لوگوں کی عزّت ہے بہت​
     
  13. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    دل پر کیسے لکھیں؟
     
  14. بلوچ

    بلوچ -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,456
    آپ دل پر نہیں‌ صرف کاغذ پر لکھیئے:)
     
  15. بلوچ

    بلوچ -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,456
    ہم سے تو بہت اور بھی مل جائیں گے تم کو
    ہے بات بس اتنی سی کہ نایاب یہ دل ہے
     
  16. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    جبھی تو میں کہوں ۔۔۔۔کہ یہ دل پر کیسے لکے جائیں۔۔۔۔:00013: :00016:
     
  17. بلوچ

    بلوچ -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,456
    دل کو اشکوں کی روانی سے نکالا جائے
    ڈوبتے شخص کو پانی سے نکالا جائے
    دو ہی کردار کہانی میں ہیں دونوں متضاد
    کیوں نہ دونوں کو کہانی سے نکالا جائے​
     
  18. عقرب

    عقرب Guest

    آپ اٹھ رہے ہیں کیوں میرے آزار دیکھ کر
    دل ڈوبتے ہیں حالتِِ بیمار دیکھ کر ۔۔۔۔:00002:
     
  19. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    کب ٹھہرے گا درد اے دل، کب رات بسر ہو گی
    سنتے تھے وہ آئیں گے، سنتے تھے سحر ہو گی
     
  20. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    بہت خوب


    فکر نہ کریں ، بھیا وہ آیئں گے اور ضرور آئیں گے:00032:
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں