ویب سائٹس کی تیز ترین براوزنگ

گلفام مصطفیٰ نے 'سوفٹ وئیرز پر تبصرے' میں ‏نومبر 15, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. گلفام مصطفیٰ

    گلفام مصطفیٰ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 13, 2007
    پیغامات:
    11
    میں نے کچھ عرصہ قبل موزیلا فائر فاکس ڈاؤن لوڈ کیا تھا۔ اگرچہ یہ ڈاؤن لوڈ میں نے پیسے کمانے کیلئے کی تھی لیکن استعمال کرنے پر اس کی حقیقت عیاں ہوئی کہ اس کی براؤزنگ سپیڈ انٹرنیٹ ایکسپلورر سے کہیں زیادہ ہے۔

    فائر فاکس جس ویب سائٹ کو دو سیکنڈز میں ڈاؤن لوڈ کرلیتا ہے، انٹرنیٹ ایکسپلورر دو منٹ تک بھی اس ویب سائٹ کو ڈاؤن لوڈ نہیں کر پایا۔ یقین نہیں آتا تو ڈاؤن لوڈ کرکے خود آزما لیں۔ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے ذیل کے لنک پر کلک کریں۔
     
  2. arifkarim

    arifkarim محسن

    شمولیت:
    ‏جولائی 17, 2007
    پیغامات:
    256
    avant browser بہتر ہے
     
  3. گلفام مصطفیٰ

    گلفام مصطفیٰ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 13, 2007
    پیغامات:
    11

    avant browser بنیادی طور پر انٹرنیٹ ایکسپلورر کو ہی استعمال کرتا ہے. یہ کوئی علیحدہ سے براؤزر نہیں ہے بلکہ انٹرنیٹ ایکسپلورر کی خصوصیات میں کچھ اضافہ کردیتا ہے. میں نے یہ سافٹ ویئر بھی استعمال کرکے دیکھا ہے لیکن فائرفاکس کی کارکردگی سے زیادہ مطمئن ہوں.
     
  4. طلحہ خان

    طلحہ خان محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 8, 2007
    پیغامات:
    372
    شکریہ بھائی میں‌ بھی یہی براؤزر استعمال کرتا ہوں
     
  5. AATISH.MALIK

    AATISH.MALIK -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    792
    یہ واقعی میں اچھا ہے موزلا فائرفوکس
     
  6. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    زبردست!!!!!!
    شکریہ بھائی۔۔۔۔۔۔
     
  7. محمد اکبر فیض

    محمد اکبر فیض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2007
    پیغامات:
    1,393
    گلفام بھائی بہت شکریہ فائر فوکس اچھا براوزر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک اور خصوصیت بھی رکھتا ہے وہ ہے ڈاون لوڈ کرنے کی صلاحیت جس کچھ بھی ڈاون لوڈ کرسکتے ہیں۔
     
  8. محمد نعیم

    محمد نعیم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 26, 2007
    پیغامات:
    901
    میں بھی دیکھتا ہوں کہ فائرفاکس کیسا ہے؟
     
  9. عظمت اللہ

    عظمت اللہ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 13, 2007
    پیغامات:
    16
    واقعی فائر فوکس ایک اچھا براوزر ہے اور تیز ترین بھی ہے..
     
  10. مانی چیمہ

    مانی چیمہ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 25, 2008
    پیغامات:
    54
    میں تے میکس تھان ہی چلاساں
    -------------------------------------------------
    کیونکہ یہ فائر فاکس اور دوسرے بہت سارے براوزرز سے بہتر ہی نہیں بلکہ بہترین ہے۔
    میں سابقہ اڑھائی سالوں سے استعمال کر رہا ہوں۔ آپ بھی چلائیے ، آزمائیے ان شاء اللہ بہترین ہی پائیں گے۔ سبکو بھول جائیں گے۔
     
  11. بلوچ

    بلوچ -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,456
    میں‌ تو کئی مہینے سے اسے استعمال کررہا ہوں مجھے واقعی یہ بہترین لگا
    شکریہ
     
  12. imran

    imran -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 17, 2008
    پیغامات:
    20
    ویسے تو میکس تھن ہی بہتر ہے اگر کسی کو پسے کمانے کا شوق ہو تو یہ لنک چیک کریں اگر کسی کو طریقہ معلوم کرنا ہو تو میں حاضر ہوں
    یہاں کلک کریں
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں