بارش اور عجیب اتفاق

عطاءالرحمن منگلوری نے 'گپ شپ' میں ‏مارچ 3, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    جب سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہوا ہے تب سے اب تک عجیب و غریب معاملہ درپیش ہے....بارشیں کیا ہوئیں ش ش شین کی لائینیں لگ گئیں.س سے کوئ لفظ ملایا تو س ش بن جاتا ہے.جیسے جیشے ..اسی طرح دیگر پوسٹس میں بھی کثرت سے ش ش ش دکھائ دینا شروع ہو گئے..لیکن اس میں بارش کا قصور بھی نہیں کیونکہ سیٹ تبدیل کرنے سے یہ مسائل پیدا ہوئے..اچھا بھلا سیٹ تھا اور بھی اچھا لینے کے چکر میں ایسا سیٹ لے آیا جسے اردو لکھنا مشکل سے سکھایا لیکن کچھ الفاظ اس کے مغز میں بیٹھتے ہی نہیں شاید پیدائشی مسئلہ ہے اس کے ساتھ.بڑی ہسی ے کا سخت مخالف ہے یہ لکھتا اور دکھاتا بھی الگ ہے..شششششششش کا اتنا شوقین ہے کہ آدمی کو شش و پنج میں ڈال دیتا ہے...ایل جی ای ۹۷۰ کہتے ہیں اسے.
    بارشوں کے رکنے کا انتظار ہے تاکہ ماہرین کی خدمت میں پیش کرکے علاج دریافت کیا جائے....ان بارشوں سے دوستی اچھی نہیں فراز
    .........................." بدلا تونے موبائل ہے کچھ توَخیال کر"
    اس زباں سے نا آشنا ہونے کے سبب سیٹ کی خامیاں بیان کرکے دل نہ روّیے گا...کیونکہ بہت سی خوبیاں بھی ہیں اس میں.تھری فور جی سپورٹڈ ہے..ٹو جی بی ریم ہے اور بے تحاشا حافظہ رکھتا ہے.بہت ذہین ہے...بس اردو کمزور ہے بیچارے کی...بالکل اج کل کے بچوں پہ گیا ہے...انگلش فر فر لکھتا ہے..
    یہ تحریر آپ کو کیسی نظر ا رہی ہے بتائے گا..کیونکہ مجھے س ش ں فرق اور کئ الفاظ بگڑے ہوئے لگتے ہیں.
    دعا کے ساتھ دوا بھی تجویز کیجئے اور ہمیشہ اردو سمجھنے اور لکھنے والے موبائل کو ترجیح دیجئے...غور سے پڑھنے کے لئے شکریہ.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 8
  2. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    جی منگلوری بھائی، س اور ش الگ الگ ھی نظر آ ھے ھیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    آپ کا موبائل توتلا ہے :) ادھر ٹھیک نظر آ رہا ہے۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  4. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    ساندار سیئرنگ کا سکریہ!!!
    امید ہے آپ کا موبائل مندرجہ بالا صحیح ڈسپلے کرے گا۔ مگر آپ کی مسکل کا سلوسن نہ دے سکنے پر معذرت قبول فرمائیں!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    ابتسامہ ۔۔ ۔ایل جی ای ۹۷۰ موبائل کا پتا نہیں ۔ سام سنگ میں یہ مسئلہ نہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    یہ کیا ہو رہا ہے دوشتو؟ شام شنگ میں تو کوئ مشئلہ نہیں ہے "س" بھی لکھو تو ٹھیک ہے اور "ش" بھی لکھنے میں کوئ خرابی وقوع پذیر نہیں ہوتی۔ اش لیے عکاسہ بھائ بھی ابتشامہ فرما رہے ہیں،
    کیا ایشا نہیں ہو شکتا کہ شام شنگ کی مسین ایل پی جی میں لگا دی جاۓ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  7. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    ماشاءاللہ ..... اللہ شب کو خو سیا ں دے آمین میرے پاش بهی موبائل میں بلکل ٹهیک نظر آرها هے ...
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  8. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    جزاکم اللہ خیراً
    آپ سب نے اس پریشانی کے عالم میں میرے غم میں شرکت کی..یہ مسئلہ کچھ الفاظ میں ہے.
    مندرجہ بالا جوابات میں سے چند الفاظ مجھے کیسے دکھائ دے رہے ہیں. ملاحظہ فرمائیں.مسکرانا منع نہیں ہے.
    : میرے پاش. شب کو.ابتشامہ.شامشنگ.مشئلہ.کیشے.ے بڑی ہسی بھی ک
    ٹ جاتی ہے.....یوں ہر تھریڈ میں بےشمار الفاظ مسکراہٹ بکھیرتے چلے جاتے ہیں. ڈر یہ کہ" اک نقطے نے محرم سے مجرم بنا دیا " والا معاملہ نہ بن جاٰئے.اگر آپ کو درست دکھائ دے رہا ہے تو مجھے غلط سے فرق نہیں پڑے گا.√ ہم سین لکھتے رہے .
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  9. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    آپ کا موبائل شاید اردو کو سپورٹ نہیں کرتا ۔ اس کا حل آپ کو شاید محمد عرفان بھائی بتا سکتے ہیں ـ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  10. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    اس کا حل روٹ کرنا ہے...لیکن روٹ کرنا آسان نہیں...ہم بغیر روٹ کے ہی چلتے رہیں گے.چالان کا خطرہ البتہ رہے گا...اب دو لفظوں کے لئے کون روٹ کے پیچھے بھاگتا رہے وہ بھی اپنی ذمہ داری پہ...
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  11. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    مسئله واقعی توجہ طلب ہے. لیکن اردو پر بھی شائد کڑا وقت آن پڑا ہے کہ اسے بھی سپورٹ کی ضرورت پڑگئ ہے۔ بہر حال
    منگلوری بھائ یہ آپ کو بالکل ویسے ہی نظر آ رہا ہے جیسے کہ ہم نے لکھا ہے۔
     
  12. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    عرفان بهائ میرے موبائل کے بارے میں بتاسکتے هیں تو اللہ آپ کو بہترین جزا دے آمین میرا موبائل گرا اس کی سکرین تهوڑی ٹوٹ گیئ سکرین ڈلوای تو بلکل ٹچ سکرین نے کام کرنا چهوڑ دیا اب دوسرے فون میں پہلے فون سے سم میں کاپی کرکے سارے نمبر ڈالے آدهے نمبر غائب آدهے نام غائب ....
    بهائ اس کا کوی حل هے تو بتادیں
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    ویسے روٹ کرنے کا طریقہ مجلس پر موجود ہے ـ شاید کسی نے شیئر کیا تھا ـ کوشش کرنے میں حرج نہیں ـ بات دو لفظوں کی نہیں ، بات اردو زبان کی عزت و ناموس کی ہے : )

    http://www.urdumajlis.net/index.php?threads/اینڈرائڈ-کو-روٹ-کرنا.31676/
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  14. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    ہمارے موبائل میں ٹیپاٹالک کے ساتھ مسئلہ ہے ۔ جب سے اپ ڈیٹ کیا ہے ۔ مجلس اوپن نہیں ہوتی ۔ فارمیٹ بھی کرچکا ہوں ۔ لیکن مسئلہ حل نہیں ہوا ۔ شاید کسی کے پاس اس کا حل ہو ۔
    ایرر،
    Tap.GIF
     
  16. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    یہ دو وجہ سے ہو سکتا ہے
    ۱- آپ نے تازہ ترین ورژن نہ کیا ہو.
    ۲- مجلس پر تازہ ترین ورژن نہ ہو.

    اس کے علاوہ یہ بھی دیکھیں کہ آپ کو دو مرتبہ لاگ ان ہونا ہے. ایک بار ٹیپ آتالک پر اور دوسری بار مجلس پر
     
  17. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    مزید یہ بھی دیکھ لیں کہ کوئی ایڈ بلاک یا اینٹی وائرس ایسا تو نہیں جو اسے روک رہا ہو؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    مجلس پر ٹیپ آٹالک کا تازہ ترین ورژن انسٹالڈ ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  19. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    عکاشہ بھائی کیا آپ کا مسئلہ حل ہوگیا؟؟

    آپ کے موبائل میں APN سیٹنگز پراکسی والی ہے یا بنا پراکسی والی چیک کیجئے۔۔اور APN سیٹنگ بدل کر ایک بار ٹرائی کیجئے

    اور کیا آپ کے موبائل میں ایڈ بلاک پلس انسٹال ہے ؟؟ اگر ہے تو اس کو ڈیزیبل کرکے دیکھئے۔۔اسی طرح کوئی اینٹی وائرس سوفٹ ویر ہو تو اس کو بھی۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  20. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    جزاک اللہ خیرا ـجی اپ ڈیٹ کرنے سے مسئلہ ہوگیا تھا الحمد للہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں