حسان بھائی محسن کے عہدے پر

ابن عمر نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏نومبر 16, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    معزز اراکینِ اردو مجلس

    السلام علیکم۔۔۔

    محترم حسان بھائی نےاردو مجلس پر اپنے قیمتی 100 خطوط پوسٹ کرکے محسن کا عہدہ حاصل کرلیا ہے ۔

    آئی ڈی : حسان
    آئی ڈی نمبر :266
    تاریخ شمولیت: 29-09-2007
    ٹوٹل پوسٹس: 120 (یومیہ 2.46 پوسٹس)

    ماشاءاللہ
    حسان بھائی آپ کو یہ نیا عُہدہ مُبارک ہو ۔۔۔:00001:
     
  2. محمد اکبر فیض

    محمد اکبر فیض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2007
    پیغامات:
    1,393
    اسلام علیکم حسان بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو اللہ ہم سب کو جزائے خیر دے آمین
     
  3. رضی الدین قاضی

    رضی الدین قاضی -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 28, 2007
    پیغامات:
    565
    السلام علیکم حسان بھائی !
    بہت بہت مبارک ہو۔
     
  4. طلحہ خان

    طلحہ خان محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 8, 2007
    پیغامات:
    372
    بہت بہت مبارک ہو حسان بھائی ۔ آپ کی تحریریں بہت مفید ہوتی ہیں اس سلسلے کو یونہی جاری رکھئے گا شکریہ
     
  5. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    خیر مبارک زمرد بھائی


    اکبر فیض بھائی ۔ رضی الدین بھائی ۔ اور طلحہ بھائی آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔۔
     
  6. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    بہت بہت مبارک ہو حسان بھائی
     
  7. ابوبکر

    ابوبکر -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 12, 2007
    پیغامات:
    368
    اسلام علیکم حسان بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو
     
  8. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.
    بہت بہت مبارک ہو.بھائی صاحب.
     
  9. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    حسان بھائی اب مشاق کے عہدے پر منتقل ہوگئے ہیں‌اس لئے اس تھریڈ کو مقفل کیا جارہا ہے ۔۔۔
    انہیں مشاق بننے پر مبارکباد پیش کرنے کیلئے یہاں‌تشریف لائیں۔ شکریہ
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں