بھارتی وزیراعظم کا شیخ زاید مسجد کا دورہ

منصف نے 'خبریں' میں ‏اگست 17, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    ابوظہبی: بھارتی وزیراعظم دو روزہ دورے پر اتوار کے روز متحدہ عرب امارات پہنچے اوروہ شیخ زاید جامع مسجد ابوظہبی بھی گئے ہیں۔ دنیا کی تیسری بڑی مسجد میں بھارتی وزیراعظم نے سیلفی بھی بنائی ہے -
    ---------
    سمجھ نہیں آتا ، کہ ایک ایسے درندے موذی سے اتنی پینگیں بڑھانے کی کیا ضرورت ہے جس کے دامن میں گجرات کے بیسیوں مسلمانوں کا خون ہے
    مسجد دکھانے کی کیا تک ہے ؟ اس سے کیا ثابت کرنا چہاتے ہیں یہ دم چھلے شیخ۔۔۔۔
    کیا مسجد کی شاہکار تعمیر دیکھ کر وہ بابری مسجد کو بھی ایسا ہی تعمیر کرے گا ۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    وزیراعظم جو ہیں ۔ ویسے اہل علم کا موقف جاننا چاہے کہ مشرک مسجد میں داخل ہوسکتا ہے یا نہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بھائی کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں جنگی کافر قیدیوں کو مسجد میں باندھا جاتا تھا ؟
    اس کے علاوہ اگر اسلام کی طرف راغب کرنے کیلئے بلایا جائے۔
    اس بات کے جوابات مجھے چاہیے اگر آپ کسی اہل علم سے پوچھ سکتے ہیں خاص طور پر شیخ وصی اللہ سے
     
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    ان شاء اللہ ،اس سوال کا جواب آپ کو سرچ کرانے پر مل جائے گا ۔ ویسے مودی کی حرکتیں ایسی ہیں ۔ کہیں سے بھی وزیر نہیں لگتے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    قرآن میں مشرک کو نجس کہا ہے اور اسکو مسجد حرام کے قریب بھی نہ پھٹکنے کا کہا گیا ہے
    سوال یہ ہے کہ آیا یہ ساری مساجد کے بارے میں ہے کہ صرف مسجد حرام ؟ واللہ اعلم !

    بہرکیف احتیاط کا تقاضہ تو یہ تھا کہ درندہ موذی کو مسجد کی سیر نہ کرائی جاتی ۔۔ کہ ویسے بھی بابری مسجد کی شہادت کا مرکزی مجرم ہے ۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    اس کے باوجود بھی مشرک کسی ضرورت کے تحت مسجدالحرا م کے قریب جاسکتاہے ۔ علماء کرام کے اقوال موجود ہیں ۔جامع مسجد ابوظہبی کی تو صرف ایک مثال ہے ۔ پاکستان اور ہندوستان میں کئی تاریخی مساجد موجود ہیں ۔ جہاں مشرک د ن رات زیارت کرتے رہتے ہیں ۔ لیکن علماء کی طرف سے کبھی کوئی بیان نہیں آیا ۔ بابری مسجد کی تاریخ کو بھی ایک بار پڑھنا چاہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  7. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    یہ بھی خبر ہے کہ متحدہ عرب امارات نے بھارت کو مندر کی تعمیر کیلئے ابو ظہبی میں زمین الاٹ کر دی -
    http://www.bbc.com/urdu/regional/2015/08/150818_india_modi_uae_sh

    -------------
    بابری مسجد شہید کرنے والے درندے کی عزت افزائی ہورہی ہے یا اسکے اگے جھکا جارہا ہے ۔۔۔۔ اللہ محفوظ رکھے ایسے مسلمان حکمرانوں سے ۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    ویسے مندر بنانے کی اجازت نہیں دینی چاہے تھی ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  9. فلک شیر

    فلک شیر رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جولائی 25, 2015
    پیغامات:
    27
    شیوخ اور برہمن ـــــــــــــــــــــــــ دھن دھنا دھن دھن
     
  10. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    مندر کی اجازت دینے پر لوگوں نے احادیث فٹ کرنا شروع کردی ہیں : )۔ایک حدیث میں ہے قیامت اس وقت تک قائم نا ہو گی جب تک قبیلہ بنی دوس کی عورتیں ذوالخصلہ کے بت خانہ کا چکرنہ لگا لیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  11. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    960
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  12. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
  13. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    اس معلوماتی کالم میں کچھ مفروضے بھی ہیں ۔ خاص طور پر انڈین جنگی طیاروں کا طائف ائرپورٹ پر اترنا ۔ یہ بے چارہ ائر پورٹ اتنے بڑے ہر کیولیس طیارے کیسے برداشت کرگیا ۔ اور اس خبر کا اصل حوالہ تلاش کرنا بھیی ضروری ہے ۔ جو کہ عربی میں ہی مل سکتا ہے ۔ اگر انڈیا کے اخبار سے لیا ہے تو قابل اعتبار نہیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    960
  15. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    اس طرح کی خبر آنی تھی ـ لیکن سعودیہ میں کہیں بھی انڈیا کا جہاز نہیں اتراـ یا کم ازکم مجھے ایسی کوئی خبر نظر نہیں آئی ـ عرب میڈیا بہت متحرک ہے ـ خاص طور پرسعودی دفاع ادارے کے ذمہ دار لوگ سوشل میڈیا ٹویٹروغیرہ پر ایکٹو رہتے ہیں ـ ایسی خبریں چھپ نہیں سکتی ـ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں