نئے ارکان مجلس یہاں اپنا تعارف کروائیں : ( 2016 )

ابن عمر نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏جنوری 16, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ

    اردو مجلس پر نئے آنے والے تمام ساتھیوں کو دلی خوش آمدید !!

    اراکین کے تعارف والے سلسلے کو اب اِس نئے تھریڈ میں آگے بڑھایا جا رہا ہے۔

    والسلام علیکم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ام ثمامہ

    ام ثمامہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2016
    پیغامات:
    53
    السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
    میرا نام حمیرا عدنان ہے پاکستان کے پیارے سے شہر لاہور سے تعلق ہے ویسے تو پورا پاکستان ہی پیارا ہے لیکن پردیس میں رہتے ہوئے اپنا شہر اور اس کی گلیاں بہت یاد آتی ہیں۔
    کویت میں اپنے خاوند اور بچے کے ساتھ مقیم ہوں :)
    تعلیم کے بارے میں کیا بتاؤں بہت نالائق سٹوڈنٹ رہی ہوں کہنے کو تو ایم اے انگلش ہوں لیکن سچ بتاؤں تو آتا جاتا مجھے ککھ نہیں اردو لکھتے ہوئے بہت ٹینشن ہوتی ہے کبھی کبھی خود بھی نہیں پڑھ پاتی کیا لکھا ہے امید ہے آپ لوگوں پڑھ لیا کریں گے :rolleyes:
    مجھے کھانا بنانا بلکل بھی پسند نہیں لیکن پھر بھی بنانا پڑتا ہے :unsure:
    بہت سے ملکوں کا ویزٹ بھی کر چکی ہوں عدنان کے ساتھ۔
    کویت کی ابتدائی زندگی میں وقت بہت مشکل سے گزارتا تھا تو گھر کمپیوٹر پر بیٹھ کر ویب ڈیزائنر بننے کی کوشش شروع کر دی کافی اچھی ویب سائٹس بنا لیتی ہوں :LOL: بس کبھی خود پر غرور نہیں کیا :D
    لڑکیوں والا کوئی کام نہیں کرتی جیسی کپڑوں کی سلائی کرنا وغیرہ وغیرہ خود کو ابھی تک لڑکی ہی مانتی ہوں:sneaky:
    موبائل فونز کا بہت شوق الٹے سیدھے پنگے لیتی رہتی ہوں جیسے روٹ کرنا اور رومز وغیرہ انسٹال کرنا اور اور بس
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 8
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    خوش آمدید ام ثمامہ بہت ا اچھا لگا آپ کا تعارف دیکھ کر، امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. ام ثمامہ

    ام ثمامہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2016
    پیغامات:
    53
    بہت بہت شکریہ انشاءاللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    مجھے لگتا ہے کہ آپ کے میاں مجلس پر رکن تھے۔ اگر وہ نہیں تھے تو بھی آپ بنوا دیجیے گا۔
     
    • متفق متفق x 1
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  6. ام ثمامہ

    ام ثمامہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2016
    پیغامات:
    53
    میاں صاحب تو پیشے کے اعتبار سے ڈاکٹر ہیں اور کافی مصروف بندے ہیں میرا نہیں خیال کہ وہ کیسی فورم کے رکن ہیں
    اردو فورمز کی دنیا میں آئے مجھے بھی زیادہ وقت نہیں گزرا صرف دو ماہ ہونے ہیں اس سے پہلے اردو سے بلکل نابلد تھی اردو محفل فورم کی وجہ سے اردو فورمز سے متعارف ہوئی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    سسٹر ام ثمامہ کو مجلس پر خوش آمدید
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. ام ثمامہ

    ام ثمامہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2016
    پیغامات:
    53
    شکریہ بھائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    وعلیکم السلام
    اردو مجلس میں خوش آمدید ام ثمامہ سس
     
  10. ام ثمامہ

    ام ثمامہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2016
    پیغامات:
    53
    بہت بہت شکریہ ابن قاسم بھائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    شکریہ کی کوئی بات نہیں ہے یہ تو ہمارا اخلاقی فرض ہے کہ نئے ممبران کو خوش آمدید کہیں
    جان کر اچھا لگا آپ کو کمپیوٹر اور موبائل فونز میں دلچسپی ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  12. ام ثمامہ

    ام ثمامہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2016
    پیغامات:
    53
    جیسے آپ کا فرض ہے خوش آمدید کہنے کا ویسے نئے ممبران بھی تو فرض ہے شکریہ ادا کرنے کا ویسے میں زیادہ تر موبائل فون پر ہی آنلائن رہتی ہوں :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    ماشاءاللہ بہت اچھی بات ہے : )
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    ام ثمامہ سس، کیا ہم جان سکتے ہیں آپ کو اردو مجلس کا پتا کیسے چلا؟ اپنے کسی رشتہ دار کے ذریعے، فیس بک کے ذریعے یا گوگل رزلٹس پر؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  15. ام ثمامہ

    ام ثمامہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2016
    پیغامات:
    53
    بھائی میں اردو فورمز کی دنیا میں بلکل نئی ہوں اردو مجلس سے پہلے اردو محفل کی رکنیت اختیار تھی بہت پرتپاک انداز میں استقبال کیا گیا اور یہ جو تھوڑی بہت اردو لکھنا سیکھی ہے یہ محفل فورم کی وجہ سے ہی ہے دو دن سے وہ فورم کام نہیں کر رہا تو بس ایسے ہی بور ہو رہی تھی گوگل پر اردو فورمز لکھ کر سرچ کیا تو اردو مجلس نظر آیا سو آج رکنیت اختیار کر لی
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  16. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    جی۔ چلیے کسی بہانے آپ کو اردو مجلس کا تعارف تو ہو گیا ۔ اس فورم پر الحمدللہ بہت زیادہ قرآن اور صحیح احادیث کا علم جمع ہے۔ ہمیں امید ہے ہم سب کی طرح آپ کو بھی یہاں دینی علم سیکھنے کو ملے گا۔ ایک زمرہ سوال جواب کا ہے وہاں اسلامی فقہ عقیدہ، ہر طرح کا دینی سوال پوچھ سکتی ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    خوش آمدید ۔ آپ کا تعارف پڑھ کر بہت خوشی ہوئی اور امید ہے آپ اسی طرح مجلس کی رونق میں اضافہ کرتی رہیں گی۔ کچھ اپنی ویب سائٹس کا تعارف آئی ٹی سیکشن میں بھی ضرور کروایئے گا۔باقی کھانا پکانے کی بلکل فکر نہین کریں ۔ ہم دعوت اسی وقت طلب کریں گے جب مجلس کے کچن سیکشن سے آپ کی اچھی واقفیت ہو جائے گی : ) ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  18. ام ثمامہ

    ام ثمامہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2016
    پیغامات:
    53
    شکریہ بہن
    میں کوئی پروفیشنل ویب ڈیزائنر نہیں ہوں وہ تو بس انٹرنیٹ سے تھوڑی بہت معلومات وغیرہ لے کر لوکل سرور اپاچی اور ویب میٹرکس 3 پر تھوڑا بہت کام کر لیتی ہوں اور کچھ نہیں۔۔۔
    باقی اہل مجلس دعوت کھانے والے بنے میں اتنا اچھا نا سہی اتنا برا بھی نہیں بناتی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  19. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    اردو مجلس پر بہت بہت خوش آمدید ام ثمامہ سسٹر
    امید ہے کہ آپ اردو مجلس کیلئے ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  20. ام ثمامہ

    ام ثمامہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2016
    پیغامات:
    53
    بہت بہت شکریہ اعجاز بھائی
    امید تو مجھے ہے کہ آپ سب کا ساتھ رہا تو میں بہت کچھ سیکھ لوں گی انشاءاللہ
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں