آئی ٹی اصطلاحات کا اردو میں ترجمہ

اعجاز علی شاہ نے 'گپ شپ' میں ‏دسمبر 28, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    آئی ٹی کی دنیا میں تقریبا تمام اصطلاحات انگریزی میں وجود میں آئی اس لیے ان کا ترجمہ کرنا سب سے مشکل کام ہے لیکن عربی ایک ایسی زبان ہے جس میں کمپیوٹر کے ایک ایک پرزے کے علاوہ تقریبا آئی ٹی کی ہر چیز کا ترجمہ موجود ہے۔ مثال کے طور پر پروسیسر کو معالج، مادر بورڈ کو اللوحۃ الرئیسیۃ، میموری کو الذاکرۃ الرئیسیۃ، ہارڈ ڈسک کو قرص صلب اور ماوس کو فارۃ اور کیبورڈ کو لوحۃ المفاتیح وغیرہ کہتے ہیں۔
    لیکن اس موضوع کو شروع کرنے کا مقصد اردو میں ان اصطلاحات کا ترجمہ کیسے ہوگا !
     
    • اعلی اعلی x 1
    • مفید مفید x 1
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    چلیں میں شروع کرتا ہوں

    1۔ مادر بورڈ : امی بورڈ یا ماما بورڈ
    2۔ میموری: یاداشت
    3۔ ماوس: چوہا
    4۔ کی بورڈ: تختہ برائے چابی
    5۔ سکرین: پردہ
    6۔ وینڈوز: کھڑکی
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 2
  3. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    بہت خوب
    پہلے تو انگریزی اصطلاحات کو اردو میں لکھنا مشکل ہے اوپر سے ترجمہ تو اور بھی دشوار ہے
    ڈسکٹاپ : میز کے اوپر
    اسٹارٹ : شروع
    شٹ ڈاؤن : بند کردو
    اسٹارٹ اپ : کھل جا
    ری اسٹارٹ : دوبارہ شروع ہوجا
    فولڈر : موڑنے والا
    کنٹرول پینل : قابل کرنے والا پینل
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
    • دلچسپ دلچسپ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں