آج کیا پکایا یا کھایا؟

ام محمد نے 'کچن کارنر' میں ‏جنوری 27, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    دال کدو گوشت
     
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    واہ جی واہ آج تو ام محمد آن لائن ہیں۔
    میں ابھی پکانے جا رہی ہوں۔ آج سب کچھ دیر سے ہو رہا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    اچها بتا ہی دیتیں کیا پکانے جار رہی ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آلو مٹر، پھلکا، سلاد اور اب کافی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ایگ نوڈلز سوپ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    کونسی کافی؟ بلیک یا ۔۔۔۔
    ہمارے ہاں آج کھانے میں پالک پنیر، دال کا سوپ اور چپاتی بنا۔ الحمد للہ۔
    ابھی ہمارے ورکنگ آورز شروع ہوا چاہتے ہیں اس سے پہلے چائے نوش فرمانے کا ارادہ ہے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    گوری والی
    کھانا خود سے تو نہیں بنتا۔ آپ نے بنایا؟
    میں بھی سوچ رہی ہوں چائے بنا لوں۔ ہاتھ گرم ہی نہیں ہو رہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    آج امی نے بنایا۔ میں نے صرف چپاتی بنائی۔
    ضرور :) آپ بھی ہمارے ساتھ شامل ہوجائیں :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    بیگم صاحبہ نے آج پائے کا سالن بنایا جو پراٹھا کے ساتھ ہم نے کھایا ،[​IMG]

    Sent from my HUAWEI P7-L10 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جو کا دلیہ اور ونیلا کسٹرڈ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. ام ثمامہ

    ام ثمامہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2016
    پیغامات:
    53
    دال گوشت بنایا ہے آج :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  12. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    آج سب لوگ فنکشن میں گئے تھے میں اکیلا گھر میں رہ گیا تھا۔ کچن میں گیا تو کچھ نہیں تھا۔ باہر ہوٹل گیا تو سب بند ہو گئے تھے۔ یہ سوچ کر گھر پہنچا کہ شاید آج رات بھوکا ہی رہنا پڑے گا۔ گھر آکر دیکھا تو کسی نے پارسل میں چکن بریانی اور کدو اور گاجر کا حلوہ رکھا تھا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  13. ام ثمامہ

    ام ثمامہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2016
    پیغامات:
    53
    خوش قسمت ہیں بھائی پارسل نظر آگیا ورنہ خالی پیٹ ہی رہنا پڑتا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  14. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    میں نے مشاہدہ کیا ہے ایسی سچویشن میں کسی نا کسی طرح میرا بندوبست ہو جاتا ہے اللہ کا شکر احساس ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    چکن بریانی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آج بارش کی مناسبت سے پکوڑے، نان، سبزی کی بھجیا، اور گرما گرم چائے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    بعد العصر چائے ،پکوڑے کھایا اور اب بھائی کے پاس بریانی کھانے'مدینۃ الذخیرۃ " آیا ہوں

    Sent from my HUAWEI P7-L10 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    تہاری کھائی ہم نے

    Sent from my HUAWEI P7-L10 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  19. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    پرسوں کا بنا کهانا الحمد للہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  20. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    سنڈے برنچ! تازہ اور گرما گرم!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں