؟۔جے قوالی ثواب اے تے مسجد وچ کیوں کیوں نہیں کر دے؟

ام ثمامہ نے 'کلامِ سُخن وَر' میں ‏جنوری 4, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام ثمامہ

    ام ثمامہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2016
    پیغامات:
    53
    قبراں اتے گانے گاون مشرک بنے سوالی
    ڈھولکی چمٹے ساز وجاون اس نو کین قوالی

    بساں کاراں ویگنوں اندر گانیاں ٹیپ لگائی
    عورتوں سنن سناون گانے ودھ گئی بےحیائی

    کرائے تے بقائے بدلے عورت رولا پاوے
    گانے سنے تاں صابر بیٹھی کیوں نہیں بند کراوے

    غیرت کرے جے عورت اکهے ٹیپ کیوں لائی
    اسیں نہیں سننے گانے گندے بند کرو اے بھائی

    پر جنہاں دے دل نفرت نا ہیں اوہ کیوں بند کراون
    ایہہ سب گانے سننے والے سب کہہ کے ٹیپ لواون

    اج گانے گیت سناون والے فردے وچ بازاراں
    گھر گھر جاون گیت سناون تیز کرن بدکاراں

    حکومت گانے گیت سناوے ریڈیو دے وچ بھائی
    ٹیلی ویژن اسٹیشن وچوں گھر گھر تار پہنچائی

    حاکم روکن والا کوئی نہی الٹا شوق ودهاون
    وڈے جدوں بے غیرت ہوون چھوٹے باز نہیں آون


    عرش فرش دیاں خبراں کی ایک نظم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 6
    • اعلی اعلی x 3
  2. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    ممکن ہو تو اس کا ترجمہ بھی کر دیجیے
     
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    اگر قوالی ثواب ہے تو مسجد میں کیوں نہیں کرتے؟

    قبروں پر گانے گائیں، مشرک بنے سوالی
    ڈھولک، چمٹا ساز بجائیں، اسے کہیں قوالی

    بسوں، کاروں گاڑیوں میں گانوں کی ٹیپ چلائی
    عورتیں سنیں سنائیں گانے، بڑھ گئی بے حیائی

    کرائے اور بقائے پر تو عورت شور مچائے
    گانے سنے تو صابر بیٹھے، کیوں نہ بند کرائے

    غیرت کرے تو بولے عورت ٹیپ کیوں لگائی
    ہم نہیں سنتے گانے گندے، بند کرو اے بھائی

    جن کو دل سے نفرت نہ ہو، وہ کیوں بند کرائیں
    ہیں سب گانے سننے والے، سب سوچ کر ٹیپ لگائیں

    آج گانے گیت سنانے والے پھرتے ہیں سر بازار
    گھر گھر میں پھیلایا ہے بدکاری کا کروبار

    سرکار ہماری ریڈیو پر بھی گانے گیت چلائے
    ٹی وی کیبل گھر گھر جا کر ناچ گانا دکھائے

    حاکم روکنے والا نہیں کوئی، الٹا شوق بڑھائیں
    بڑے ہی جب بےغیرت ہوں، چھوٹے کب باز آئیں

    عرش فرش کی خبروں میں سے ایک نظم کا اردو ترجمہ

    ابن قاسم بھائی کے لئے
     
    Last edited: ‏جنوری 4, 2016
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. ام ثمامہ

    ام ثمامہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2016
    پیغامات:
    53
    بہت بہت شکریہ بھائی ترجمہ کرنے کا جزاک اللہ خیرا
     
  5. انجینئر عبدالواجد

    انجینئر عبدالواجد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اگست 3, 2010
    پیغامات:
    220
    بہت عمدہ نصیحت
    شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    جزاک اللہ خیرا بھیا
     
  7. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    بہت خوب رفی بھائ۔ جزاک اللہ خیرا
     
  8. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    بارک اللہ فیک شیخ رفی.

    Sent from my CHM-U01 using Tapatalk
     
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ماشاءا للہ بہت خوب نظم اور بہت اچھا ترجمہ!
    مجھے یاد ہے میں نے یہ کلام اپنے بزرگوں کو پڑھتے سنا ہےآج پڑھ کر ان کی یاد تازہ ہو گئی۔
    ام ثمامہ بہت ہی نیک کام کر رہی ہیں۔ اگر آپ ہر موضوع کے آخر میں شاعر اور کتاب کا نام درج کر دیا کریں تا کہ ٹیگ نہ بھی لگے تو تلاش پر مل جائے۔ ویسے میں ٹیگز لگاتی جا رہی ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
  10. ام ثمامہ

    ام ثمامہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2016
    پیغامات:
    53
    ان شاء اللہ اب سے ٹیگ لگا دیا کروں گی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آپ پوسٹ میں کلام کے آخر میں شاعر کا نام اور کتاب کا نام لکھ دیا کریں، یہ کافی ہو گا۔ ٹیگ لگاتے وقت آپ کو شاید مشکل ہو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں