ایک پھونک پر پہلی پوزیشن ۔ عبقری ایپروچ

اعجاز علی شاہ نے 'غیر اسلامی افکار و نظریات' میں ‏جنوری 5, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وظائف کے نام پر دین سے مذاق

    محترم حکیم محمد چغتائی صاحب !
    برائے مہربانی دین اسلام کو کھیل اور تماشہ مت بنائیں اور لوگوں میں شکوک وشبہات مت پیدا کریں۔ کیا یہ واقعی میں کوئی مستند وظیفہ ہے ؟ اگر صرف اس وظیفہ پر بھروسہ کرکے بغیر تیاری کے چلا جائے تو پاس ہوگا ؟
    حقیقت تو یہ ہے کہ ایک طالب علم کو محنت کرنی چاہیے اور اللہ تعالی پر توکل کرکے صدق دل سے سنت سے ثابت شدہ دعاوں کا اہتمام کرنا چاہیے جن میں دنیا وآخرت کی بھلائیاں موجود ہیں!

    abqari.png
     
    Last edited by a moderator: ‏جنوری 5, 2016
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • متفق متفق x 2
    • اعلی اعلی x 1
  2. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    ممکن ہے عبقری صاحب نے نیچے چھوٹا اسٹار لگا کر کنڈیشنز اپلائی میں لکھا ہو کہ پاس ہونے کے لیے ساتھ پڑھائی کر کے جانا پڑے گا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بالکل درست !
    یہ پھونک کمپیوٹرائزڈ اور آن لائن امتحان کے کام نہیں آئے گی کیوں کہ وہاں سیاہی نہیں ہوتی۔
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 2
  4. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    کمپیوٹر پر امتحان دینے والے ہائی فائی پڑھے لکھے ایسوں کے پاس جائیں گے کیوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    انہیں یہ وظیفہ کمپیوٹر پر مارنے کے کہا جاۓ گا:(
     
  6. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    پھرمیرے خیال سے پڑھائی کرنے کی بھی ضرورت نہیں ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • متفق متفق x 1
  7. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    یہ ٹوٹکے صرف عبقری قسم کی شخصیات کے لٰئے ہیں..آزمائش شرط ہے اگر اپنے آپ پہ عبقری ہونے کا شک ہے.

    Sent from my LG-E970 using Tapatalk
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    کمپیوٹر لٹریٹس میں بھی بڑے بڑے توہم پرست ہیں جن کی وجہ سے عبقری کے سوشل میڈیا صفحات پر رونق ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  9. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    کچھ لوگوں نے ان ہی کے صفحے پر اس پوسٹ پر کمنٹس میں لکھا ہے اگر ایک کلاس میں سب نے یہ عمل کیا تو پھر کیا ہوگا ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    تو پورے نمبر سب پر تقسیم کردیے جائیں گے۔ اگر 100 نمبر کا پیپر ہے اور 25 امتحان دینے والے ہیں تو ہر ایک کے حصے میں 4 نمبر آئیں گے۔
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    دیکھ لیں یہ کتنے عبقری )جینئس)ہیں!
     
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    فئیر یوزیج پالیسی برائے عباقرہ !
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  13. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    فیس بک پر ایک بھائی ریحان سلفی کا بہت ہی زبردست تبصرہ:

    یہ بڑا زہریلا انسان ہے.
    حکیم طارق محمود مجزوبی چغتائ.
    مسلکا" دیوبندی ہے
    غالی صوفی ہے جو وظیفوں اور ٹوٹکوں کے چکر میں کثیر عوام الناس کو الو بنا رہا ہے ساته مزہب کا نام استعمال کر کے.
    خاص کر اکابرین اہل حدیثوں کے تعلق سے اس نے بہت دجل فریبی سے کام لیا ہے ان کو بهی اپنے جیسا صوفی ثابت کرنے کی ناکام کوشش کی ہے چند کتب بهی لکه ماری ہیں
    امریکہ سے اس نے پی ایچ ڈی کی ہوئ ہے ہربل ادویات کے علم میں.
    بڑا وسیع سلسلہ ہے اس کا
    عبقری اس کے ادارے کا نام ہے.
    یہ دوسروں کو وظائف بتاتا ہے روزی بڑهانے کے مگر مجهے اس کے ادارے کے ملازمین دیکه کر بہت حیرت ہوئ وہ تو سب کے سب بیچارے ملازم ہی ہیں کب سے، وہ کیوں نہیں حکیم صاحب کے وظیفوں پر عمل کرتے اور امیر ہو جاتے.
    امن، روحابینت و انسانیت جیسے خوشنما اس کے خاص موضوعات ہیں.
    بس عوام الناس کو اک نیا پیر ملا گیا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  14. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    صحیح بات ہے پیری، مریدی، حکیمی اور دانشوری کی ملی جلی پھکی بنا کر پڑیاں بیچی جا رہی ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں