اللہ تعالی کو قرض حسن کیسے دیا جائے؟

وحیداحمدریاض نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏دسمبر 1, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. وحیداحمدریاض

    وحیداحمدریاض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏فروری 25, 2011
    پیغامات:
    1,104
    السلام و علیکم
    قرآن مجید کا ترجمہ پڑھنے سے یہ سوالات ذہن میں آئے ہیں۔
    اللہ تعالی کو قرض حسنہ کیسے دیا جائے ؟
    وہ کون سے بڑے گناہ ہیں جن سے بچنے کا کہا گیا ہے ۔؟ تاکہ چھوٹے گناہ معاف کر دئے جاتے ہیں ۔
    جزاک اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. وحیداحمدریاض

    وحیداحمدریاض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏فروری 25, 2011
    پیغامات:
    1,104
    جواب میں کافی دیر ہو گئی ہے ؟
     
    • متفق متفق x 1
  3. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    اللہ کو قرض حسنہ دینے کا طریقہ ہے کہ صدقہ کیا جائے
    بڑے گناہوں سے مراد کبیرہ گناہ ہیں ‘ جن کے کرنے پر وعید سنائی گئی ہے ۔ انکی معرفت کے لیے کتاب الکبائر کا مطالعہ فرمالیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
  5. وحیداحمدریاض

    وحیداحمدریاض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏فروری 25, 2011
    پیغامات:
    1,104
    عمرہ اور حج کی ادائیگی کے لئے مال کو خرچ کرنا قرض حسن کے زمرہ میں آتا ہے ؟
     
  6. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    اللہ کے راستہ میں خرچ کیا گیا ہر مال قرض حسن کے زمرہ میں ہے۔
     
  7. وحیداحمدریاض

    وحیداحمدریاض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏فروری 25, 2011
    پیغامات:
    1,104
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں