استاد محترم شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کے میں دو واقعات

ابن بشیر نے 'مسلم شخصیات' میں ‏اکتوبر، 12, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن بشیر

    ابن بشیر ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2012
    پیغامات:
    268
    اللہ تعالی شیخ محترم کو مکمل شفا عطافرمائے آمین

    جب شیخ صاحب کو شروع شروع میں ہوش آئی تو آپ بول نہیں سکتے تھے اشارے سے کاغذ اور قلم مانگا ساتھیوں تو ورق پر لکھا کہ مجھے تیمم کرواو میں نے نماز پڑھنی ہے ؛
    سبحان اللہ ۔

    محمد نعیم شاہد آف موڑ کھنڈا نے مجھے بیان کیا کہ ہوش والے دن میں شیخ محترم کی تیمار داری کے لئے گیا تو شیخ صاحب میرے چہرے پر ہاتھ رکھا اور اشارہ کہ اب تو داڑھی و معاف کر دیں ۔
    تو میں نے اسی وقت وعدہ کیا اس پر شیخ صاحب نے خوشی کا اظہار کیا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    11،اکتوبر 2013 کو ہمارے جامعہ دارالحدیث راجو وال اوکاڑہ میں موڑ کھنڈا سے ایک جماعت تشریف لائی جن میں محترم جناب عمر فاروق صدیقی حفظہ اللہ ،محترم محمد نعیم شاہد اور چند دیگر ساتھی بھی ساتھ تھے ۔
    ان کو جامعہ کا وذٹ کروایا ،شیخ محمد یوسف راجووالوی حفطہ اللہ سے ملاقات کروائ لیکن وہ سو رہے تھے بس انھیں دیکھ کر واپس آگئے
    پھر مرکزی لائبریری کا وذٹ کروایا گیا اور اس میں شیخ عبداللہ کھپیانوالوی رحمہ اللہ جو کہ سید نزیر حسین محدث دہلوی کے شاگرتھے اور شخ عبدالرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ کے معاون تھے مالی اور نادر کتب منگوا کر دیتے تھے ۔سبحان اللہ
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    پھر کافی دیر مکتبہ میں بیٹھ کر گتفگو ہوتی رہی اس میں بھائی نعیم شاہد نے یہ دونوں واقعات سنئے ۔
    اور کہا کہ دو دن پہلے بھی میں شیخ زبیر علی زئی صاحب کی تیمار داری کرنے گا تھا میں نے دیکھا کہ شیر محمد بھائی رو رہے تھے ۔پریشانیی کی وجہ سے
    انھوں نے بتایا کہ شیخ صاحب مسلسل بے ہوش ہیں او ردل کی حرکت کافی لو ہے ۔
    اللہ تعالی استاد محترم کو مکمل شفا عطافرمائے آمین ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. GuJrAnWaLiAn

    GuJrAnWaLiAn محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 28, 2009
    پیغامات:
    63
    ماشاءاللہ یے بھی ایک عالم اور ولی اللہ کی نشانی ہے۔ اللہ شیخ کو جلد صحت یاب کرے آمین۔ اور ان کے علم و عمل میں‌برکت دے آمین یا رب العالمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. وردۃ الاسلام

    وردۃ الاسلام -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2009
    پیغامات:
    522
    اللہ شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کو شفائے کاملہ عاجلہ دے اور ان کا سایہ ہمارے سروں پر سلامت رکھے
     
  4. لبید غزنوی

    لبید غزنوی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جولائی 7, 2015
    پیغامات:
    19
    آج یہ میں لڑی اسوقت دیکھ رہا ہوں جب شیخ محترم ہم سے جدا ہوکر کے اللہ کی جنتوں کے مھمان بن چکے ہیں واللہ ایک مکمل عالم تھے اور باعمل خواہش کے باوجود بھی شیخ سے ملاقات نہ ہو سکی مگر جس سے بھی سنا ان کا تذکرہ خیر ہی سنا اللہ ان کے درجات بلند فرمائےآمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں