مردانہ گفتگو

dani نے 'گپ شپ' میں ‏اگست 31, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    جی نہیں بھائی آفس ابھی نہیں جا رہا
     
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    اللہ آپ کو مکمل صحت عطا فرماۓ
     
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    آمین، جزاک اللہ خیرا
     
  4. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    رفی بھائی کیسے ہیں اب آپ..؟
    طبیعت کچھ بھتر ہوئی ہے.؟

    Sent from my ALE-L21 using Tapatalk
     
  5. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
    بچہ نمبر 1 "امی یہ میرا کاغذ ہے"
    بچہ نمبر 2 " نہیں یہ میرا ہے "
    تیسرا بچہ 3 " امی میں نے اسے نیچے سے اٹھایا ہے اس لیے یہ میرا ہے"

    آپ میں سے اکثر بھائیوں کو اس طرح کی صورت حال سے واسطہ پڑا ہوگا۔ کاغذ کا ایک ٹکڑا دون دن سے نیچے پڑا ہوا ہے لیکن کسی بچے نے اس پر نظر ڈالنے کی ضرورت محسوس نہیں کیا۔ لیکن جیسے ہی کسی ایک نے اس بے کار سے کاغذ کے ٹکڑے کو اٹھایا تو باقی بچے بھی اس کی ملکیت کے دعوے دار ہوگئے اور آپس میں لڑنے لگے۔ اسی طرح یہ بھی ہوتا ہے کہ کوئ پرانا ٹوٹا ہوا کھلونا گھر کے کسی کونے میں پڑا ہوتا ہے ۔کسی بچے کو اس میں دلچسپی نہیں ہوتی ۔ اس کی بھی نہیں جس کے لیے وہ کھلونا آیا تھا۔ آپ نے کئ بار اس بچے کوکھیلنے کے لیے وہ کھلونا دیا بھی ہو لیکن اس نے اس کھلونے سے کھیلنے سے انکار کردیا ہو۔ لیکن جیسے ہی کسی دوسرے بچے نے اسے چھونے کی کوشش کی تو پھر دونوں میں اس کھلونے کے ملکیتی حقوق کی لڑائ شروع۔
    اس صورت حال میں آپ کیا کرتے ہیں؟ اکثر والدین اس کھلونے کو اسی بچے کے حوالے کردیتے ہیں جس کے لیے وہ کھلونا آیا ہو۔ اور وہ بچہ اس کھلونے کو پکڑ کے تھوڑی دیر کے بعد پھر اسی طرح کہیں پھینک دیتا ہے جس طرح اس نے پہلے پھینکا تھا۔
    آپ بتائيں کہ کیا کبھی آپ کا ایسی صورت حال سے واسطہ پڑا ہے اور آپ اس وقت کیا کرتے ہیں؟
     
    • متفق متفق x 1
  6. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    السلام علیکم و رحمت اللہ
    جی بھائی پہلے سے کافی بہتر ہے، مکمل ریکوری ابھی تک نہیں ہوئی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    لیں جناب ہمیں یاد کیا بندہ حاضر ہے۔ بابر بھائی اتنے نام ٹیگ کیے اک نام کو مس کر گئے ہمارے انگلش والے اسحاق بھائی ہاہاہاہاہا۔

    رفی بھائی طبیعت کیسی ہے آپ کی
     
  9. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    السلام عليكم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
     
  10. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    وعلیکم السلام بھائی

    آپ ملنا تو دور کی بات فون سے بھی گئے
     
  11. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    دوستو ابھی پاکستان سے فون آیا تھا۔ چھوٹے بھائ کو ڈاکو‎‏ؤں نے گولی ماردی ہے۔ دعاؤوں کی درخواست ہے۔ گولی شائد بازو پر لگی ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  12. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    اللہ خیر کرے - آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    اللہ آپ کے بھائی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    اللہ رب العزت ان کو صحت دیں اور آسانی کریں.
    یہ وقتی آزمائیشں مومنوں کو مزید مستحکم کرنے کے لئے ہوتی ہیں..


    Sent from my ALE-L21 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
    الحمد للہ طبیعت پہلے سے کافی بہتر ہے۔ کل ڈیوٹی پر بھی گیا تھا آج ڈاکٹر مزید پانچ دن ریسٹ لکھ دی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  17. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    اللہ بھائی کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ اللہ کا شکر ہے کہ کسی بڑے جانی نقصان سے محفوظ رکھا۔ اور اللہ ان ظالموں کو بھی عبرتناک انجام سے دوچار کرے جو عوام کی زندگی اجیرن بنائے ہوئے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  18. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  19. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  20. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    افسوس ہوا جان کر، ساتھ ہی شکر ہے بہتر حالت میں ہیں. ڈاکوؤں نے حملہ کیوں کیا تھا؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں