داڑھی اور صافی

عطاءالرحمن منگلوری نے 'گپ شپ' میں ‏فروری 26, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    کچھ اضافہ کے ساتھ وٹس ایپ سے منقول مختصر اورچبھتی ہوئ تحریر چسپاں کررہا ہوں..صوفی صاحب ہمارے ہاں داڑھی والے مردوں کو کہا جاتا ہے ..اسی مناسبت سےصافی سے مراد اسے چہرے سے صاف کرنے والے مرد ہوئے..
    اب آگے پڑھئے ــ ـ "داڑھی"

    داڑھی بڑی سمجھدار ہے.......
    کبھی عورت کے چہرے پر نہیں آتی.....
    جب بھی آتی ہے مرد پر آتی ہے،......
    صرف یہ بتانے کیلئے کی تم مرد ہو عورت نہیں.....!!
    اور ......
    یہ مرد داڑھی منڈوا کر کہتا ہے کہ...... "نہیں جی، تمہیں غلط فہمی ہوئی ہے، میں وہ نہیں ہوں جو تم سمجھتی ہو"
    اور داڑھی بھی ضدی ہے، بار بار آکر کہتی ہے کہ....
    "نہیں جی تم مرد ہو..."
    منقول از وٹس ایپ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    داڑھی رکھنے کے ساتھ ساتھ اسکی تعظیم بھی ضروری ہے ۔ کیونکہ یہ انبیاءکی سنت ہے ۔ اللہ مسلمانوں کو توفیق عطا فرمائے ۔
     
  3. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    585
    داڑھی رکھنا صرف سنت ہی نہیں بلکہ واجب ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  4. ہمت علی

    ہمت علی نوآموز.

    شمولیت:
    ‏مارچ 23, 2017
    پیغامات:
    11
    یعنی فرض ہے؟
     
  5. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    585
    فرض اور واجب یہ ایک قبیل سے آتے ہیں اور دونوں میں کوی بڑا سا فرق نہیں ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. ہمت علی

    ہمت علی نوآموز.

    شمولیت:
    ‏مارچ 23, 2017
    پیغامات:
    11
    بےکار کی باتیں ہیں
    اور اپنی توانائی اچھے اخلاق بنانے میں کگائیب
     
    • ناپسندیدہ ناپسندیدہ x 2
Loading...
Similar Threads
  1. مقبول احمد سلفی
    جوابات:
    0
    مشاہدات:
    1,271
  2. عائشہ
    جوابات:
    0
    مشاہدات:
    748
  3. عائشہ
    جوابات:
    10
    مشاہدات:
    1,909
  4. ابن شہاب
    جوابات:
    29
    مشاہدات:
    9,315
  5. محمد زاہد بن فیض
    جوابات:
    3
    مشاہدات:
    1,964

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں