سمارٹ فون پر اردو (جمیل نوری نستعلیق) فونٹس کے ساتھ

ابوعکاشہ نے 'اردو لکھنے پڑھنے میں مدد' میں ‏اگست 25, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    سمارٹ فون پر اردو (جمیل نوری نستعلیق) فونٹس کے ساتھ

    سمارٹ فون پر اردو تحریر کےلئے اردو کے باقاعدہ فونٹس مہیا نہیں کئے گئے جس کی وجہ سے عام طور پر اس تحریر کو بلٹ ان فونٹس کا سہارا لے کر ہی پڑھا جاتا ہے، جو کسی بھی بہترسے بہتر تحریر کا مزہ کِرکِرا کر دیتے ہیں۔
    اور ہزاروں لکھنے والے مطلوبہ سہولت میسر نہ ہونے کی وجہ سے قیمتی تحاریر، تجربات و مشاہدات مشترک کرنے میں دلچسپی نہیں لیتے بالخصوص ایسے بہترین رائٹرز جو زیادہ تر سمارٹ فون ہی استعمال کرتے ہیں۔
    ان کے لئے بہترین ایپلیکیشن پیشِ خدمت ہے۔
    ڈاؤن لوڈ کرنے کےلئے درج ذیل لنک پر کلک کیجئے۔
    http://www.byadbi.com/2015/08/blog-post_58.html
    بشکریہ ، خرم شہزاد
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    صرف اینڈرائڈ کے لیے ہی ہے۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    معلوم نہیں. انسٹال کرنا مشکل لگ رہا ہے. موبائل روٹ کرنا پڑے گا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    السلام علیکم
    میرے اینڈرائڈ موبائل فون میں انسٹال ہو گیا ہے جزاک اللہ خیرا
    اسکرین شاٹ منسلک کرنا چاہتا ہوں لیکن ایڈیٹر میں تصویر پر کلک کرنے پر امیج یو آر ایل پوچھ رہا ہے۔ ڈائریکٹ تصویر کیسے شامل کریں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    معلوم نہیں ۔میں نے تو آج پہلی بار موبائل سے کوئی پوسٹ کی تھی ۔ دیکھیں شاید کوئی حل بتا دے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    فورم میں امیج ڈائریکٹ کب شامل کیا کرتے تھے? ہمیشہ کسی ہوسٹنگ سائٹ پر اپ لوڈ کر کے یو آر ایل ہی دیا جاتا ہے...
     
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    نستعلیق فونٹ کا ہمیں فائدہ نہیں ۔ کیونکہ اس کی وجہ سے عربی صحیح لکھی ہوئی نظرنہیں آتی ۔ فون ڈیفالٹ سیٹنگ ہی بہتر ہے ۔
     
  8. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    شاید آپ کا سیمسنگ فون ہے۔ میں نے سیمسنگ فون میں یہ ٹرائی کیا لیکن ممکن نہیں ہوا۔ موٹورولا کے فون میں ٹھیک سے کام کر رہا ہے۔
     
  9. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  10. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    مجھے معلوم نہیں ہے۔ لیکن موبائل سے یہاں اپلوڈ کرنے میں بہت دقت ہوتی ہے۔
     
  11. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    یہ اپلیکیشن انڈرائڈ کے لئے ہی ہے..میں نے انسٹال کرلی ہے جمیل نوری نستعلیق فونٹ فون میں نصب ہو گیا ہے اور کئی ویب سائٹس جمیل نستعلیق اردو فونٹ میں دیکھ پا رہا ہوں...
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    جی و ہ بات صحیح ہے ۔ عربی الفاظ میں گڑبڑ کردیتا ہے ۔ ویسے تو نستعلیق میں تو ٹھیک کام کررہا ہے ۔
     
  13. تجمل حسین

    تجمل حسین رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2014
    پیغامات:
    143
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    میں نے موبائل فون سے اسکرین شاٹ لیا تھا اس لیے منسلک کرنے میں مشکل ہوئی تھی۔ جزاک اللہ خیرا:)
     
  15. صدیقی

    صدیقی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    66
    اسلام علیکم ۔ میرے پاس سامسنگ اس ۵ ہے ۔ میں اس میں جمیل نوری نستعلیق انسٹال کرتا ہوں فونٹ تو انسٹال ہو جاتا ہے مگر جب اس کو استعمال کرنے کے لئے سلکٹ کرتے ہیں تو میسیج آتا ہے کہ یہ فونٹ کمپیٹ ایبل نہیں ہے اور اس کو اَن اِنسٹال کرنے کی صلاح دیتا ہے اگر اوکے پر کلک کردیں تو فونٹ کو اَن اِنسٹال کردیتا ہے۔
    اس سے پہلے میں استعمال کر رہا تھا مگر جب سے سام سنگ کی اپلیکیشن اپڈیٹ ہوئی ہے یہ پروبلم شروع ہوا۔ اس کے بعد سے میں نے کئی دوسرے فون اور ٹیپلٹ میں کرنے کی کوشش کی ہر ایک میں یہی مسئلہ آ رہا ہے ۔ کیا کوئی بھائی بہن اس سلسلے میں میرے مدد کرسکتا ہے ؟
    شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. حیا حسن

    حیا حسن رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 6, 2017
    پیغامات:
    118
    وعلیکم اسلام
    آپ یہ font انسٹال کر کے اپنے موبائل کی بورڈ کے ذریعے اس تک رسائی حاصل کر رہے ہیں یا کس طریقے سے اس کو سلیکٹ کرتے ہیں؟
     
  17. حیا حسن

    حیا حسن رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 6, 2017
    پیغامات:
    118
  18. صدیقی

    صدیقی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    66
    اسسلام علیکم حیا بہن ۔۔۔۔ بہت بہت شکریہ میں آپ ک بتائے ہوئے لنک پر گیا اور اسٹپ بائی اسٹپ گیا ۔۔۔ مگر جب فون میں ڈسپلے میں جا کر ٖونٹ کو سلکٹ کرتا ہوں تو میسیج آتا ہے کہ یہ فونٹ کپمٹ ابل نہیں ہے اور اسکو ڈیلیٹ کی آپشن دیتا ہے۔ ہاں ایک بات اور جمیل نوری نستعلیق فونٹ ک آگے ( آئی فونٹ) بریکٹ میں اضافہ ہے۔
     
  19. حیا حسن

    حیا حسن رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 6, 2017
    پیغامات:
    118
    آپ androidاستعمال کر رہے ہیں ناں؟
     
  20. حیا حسن

    حیا حسن رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 6, 2017
    پیغامات:
    118
    نہیں نہیں display میں جا کر اس کو نہیں select کرنا...
    آپ نے اس فانٹ کو direct open نہیں کرنا
    .. کسی فائل مینیجر کے ذریعے اوپن کرنا ہے... بس ڈائونلوڈ کر کے چھوڑ دیں آپ...
    جیسے میرے پاس astro file manager ہے، آپ کے پاس بھی کوئی ناں کرئی ضرور ہو گا... اس مینیجر میں جائیں...دیکھیں کہیں فانٹ کا فولڈر ہے؟ یا ڈھونڈیں وہ فانٹ کہیں پڑا ہو گا....وہاں سے وہ فانٹ اوپن کریں..
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • مفید مفید x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں