اردو مجلس فورم ٹابا ٹالک ایپلیکیشن میں شامل کیجئے

Aamirfarooq13 نے 'تعلیمات' میں ‏جولائی 22, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 محسن

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    176
    کافی عرصے کے بعد آج جا کر اردو مجلس فورم استعمال کرنے کا موقع ملا ہے موبائل سے ہر کوشش کر لی تھی لیکن استعمال نہیں ہو پا رہا تھا، اس وقت یہ میسج لکھتے وقت آئی فون سکس ایس پلس میں سفاری براؤزر کھول کر اردو مجلس فورم استعمال کر رہا ہوں پہلے تو یہ بھی نہیں ہو رہا تھا ، پہلے تو صرف براؤزر میں فورم کھول لیا لیکن کچھ لکھ ہی نہیں سکتے تھے آج پتہ نہیں کیسے لکھا جا رہا ہے اس وقت لکھتے وقت بھی کچھ غلط ٹائپ ہو جائے اسے مٹانے کے لیے ریموو کا بٹن دباؤ تو پیج خود با خود نیچے چلا جاتا ہے جس کی وجہ سے ہر بار پیج سکرول کر پھر اوپر پہنچ کے لکھنا پڑتا ہے ، بھائی اگر آپ یہ فورم ٹابا ٹالک ایپلیکیشن میں شامل کر لیں گے تو انتہا سے زیادہ آسانی ہو جائے گی امید ہے یہ میسج آپ تک ضرور پہنچے گا۔
     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    ٹابا ٹالک ایپ پر مجلس کا جانا فی الحال ممکن نہیں ۔ایک وجہ مجلس کا نقصان ہے ۔ ہم اس کا متبادل دیکھ رہے ہیں ۔ اس کے علاوہ ہمارے مشاہدے میں ہے کہ ٹابا ٹالک کی سہولت ختم کرنے کی وجہ سے مجلس کو کوئی فرق نہیں پڑا ۔ اراکین کی بہت ہی کم تعداد ایپ سے لوگن ہوتی تھی ۔آپ سفاری کی جگہ کروم بی ٹا استعمال کریں ۔وہ اس سے بہتر ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    میں ٹیپاٹالک کے ذریعے اردو مجلس استعمال کرتا رہا ہوں۔بہت آسان اور سبک رفتار ایپ ہے۔اردو ٹائپنگ میں الفاظ کٹتے نہیں۔کروم میں بعض الفاظ نہیں لکھے جاتےـاسے مجلس سے ہٹنانے کی وجہ سمجھ نہیں آئ۔
     
    • متفق متفق x 1
  4. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 محسن

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    176
    یہی بات میری سمجھ نہیں آئی ؟ اگر لگتا ہے کہ ٹابا ٹالک آپ کے معیار کے مطابق نہیں ہے تو اس فورم کی ایپلیکیشن بنا لی جائے اینڈرویڈ اور آئی او ایس دونوں کے لیے تاکہ موبائل سے استعمال کرنے والوں کے کیے آسانی ہوجائے، زیادہ تر لوگ کمپیوٹر کے ہوتے ہوئے بھی موبائل سے یوز کرنا پسند کرتے ہیں کیوں کہ موبائل سے آپ کہیں بھی ہوں فورم سے کنیکٹ رہتے ہیں
     
    • مفید مفید x 1
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    پہلے بھی وضاحت کی گئی ہے کہ مجلس کا نقصان ہے ،اس کے علاوہ لوگن ہونے والے مجلس پر نہیں لکھتے ۔ صرف اپ ڈیٹ دیکھتے ہیں ۔ یقننا وہ کروم سے لوگن ہو کر بھی ایسا کرسکتے ہیں ۔ لیکن اس سے مجلس کو کوئی فائدہ نہیں ۔اوراہم مسئلہ پرائیویسی کا ہے ۔ جو کہ موجود نہیں ۔
    اس تجویز پر غور کیا جا سکتا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    461
    میں نے آج تک کمپیوٹر سے کبھی لاگ ان نہیں کیا. ہمیشہ موبائل سے ہی لاگ ان ہوا ہوں اور الحمد للہ کبھی کوئ پریشانی نہیں آئ.
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  7. AsifAhmad

    AsifAhmad -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 26, 2012
    پیغامات:
    5
    میں tapalk application میں لاگ ان نہیں کر پا رہا ہوں کوئی خاص وجہ
     
  8. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    taptalk پراردو مجلس فورم موجود نہیں ۔ اس کی وجہ کچھ مسائل ہیں ۔ جن کی اصلاح ہونا باقی ہے ۔ آپ کروم سے لوگن ہوسکتے ہیں
     
  9. عبدالمعید القاضی

    عبدالمعید القاضی نوآموز

    شمولیت:
    ‏دسمبر 1, 2017
    پیغامات:
    5
    فارم دکھا تو رھا ہے لیکن لاگ ان نہیں ہو رہا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  10. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    فورم فی الحال ٹاباٹالک ایپلیکیشن پر نہیں ہے. کچھ مسائل ہیں. اصلاح ہوتے ہی ان، شاء اللہ ایکٹو ہو جائے گا.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  11. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں