موبائل اکاؤنٹ کی شرعی حیثیت

فیاض ثاقب نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏فروری 7, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. فیاض ثاقب

    فیاض ثاقب رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 12, 2016
    پیغامات:
    37
    اسلام علیکم جناب آج کل ہر موبائل کمپنی موبائل اکاؤنٹ کھول رہی ہے اور ہر موبائل کمپنی کا کسی نہ کسی بنک سے معاہدہ ہے اور ان موبائل اکاؤنٹس میں رقم رکھنے پر یہ فری منٹ کی صورت میں سود دیتی ہیں اب میرا سوال یہ ہے کہ ان کا رٹیلر بننے کی کیا شرعی حثیت ہے مطلب ان کا لوڈ اور سم وغیرہ جو سیلز کرتے ہیں کیا یہ کاروبار جائز ہے تفصیل سے جواب چاہئے کیونکہ اس پیشہ سے کافی لوگ وابستہ ہیں جزاک اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
    لوڈ اور سم بیچنا جائز ہے۔ البتہ موبائل اکاؤنٹ کھولنا یا اس سے متعلقہ دیگر امور انجام دینا سود میں معاونت کی وجہ سے ناجائز۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں