دعائے صحت کی اپیل

صدف شاہد نے 'مجلسِ دعا' میں ‏مئی 26, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. صدف شاہد

    صدف شاہد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    307
    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
    میرے ماموں جان کی طبیعت بہت زیادہ خراب ہے کافی دن سے آئی سی یو میں ہیں
    آپ سب سے ان کے لئے دعائے صحت کی اپیل ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    اللہ تعالی آپ کے ماموں کو صحت کاملہ عطا فرمائے ۔آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  3. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    586
    شفاہ ﷲ عاجلا و کاملا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  4. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    اسال اللہ العظیم، رب العرش العظیم، ان یشفیہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    اللہ تعالی انہیں شفا عطاء فرمایں۔ آمین
    اسال اللہ العظیم، رب العرش العظیم، ان یشفیہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    بسم اللہ الرحمٰن الرٰحیم

    یا رب العالمین صدف کے ماموں جو اس وقت ہسپتال میں زیر علاج ہیں انہیں صحت و تندرستی اور شفاء کاملہ عطا فرما، آمین!

    اسال اللہ العظیم، رب العرش العظیم، ان یشفیہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  7. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    لا باس طهور ان شاء الله
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  8. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    805
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻣﺎﻣﻮﮞ ﮐﻮ ﺻﺤﺖ ﮐﺎﻣﻠﮧ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎﺋﮯ ۔ﺁﻣﯿﻦ
    ﻻ ﺑﺎﺱ ﻃﻬﻮﺭ ﺍﻥ ﺷﺎﺀ ﺍﻟﻠﻪ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    لا بأس، طھور ان شاء اللہ
    اللہ عافیت والا معاملہ فرمائے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. صدف شاہد

    صدف شاہد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    307
    اللہ کے فضل و کرم سے اور آپ سب کی دعاؤں کے طفیل آج ماموں جان گھر آ گئے ہیں
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  11. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    الحمدللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    805
    الحمدللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں