شیخ ابوبکر الجزائری رحمہ اللہ وفات پا گئے

ابوعکاشہ نے 'مسلم شخصیات' میں ‏اگست 15, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    طویل علالت کے بعد مسجد نبوی کے مدرس شیخ ابوبکر الجزائری انتقال کر گئے.انا للہ وانا الیہ راجعون

    آپ جامعہ اسلامیہ کے اولین اَساتذہ میں سے تھے. مسجد نبوی کے امام و مدرس بھی رہے. منہاج المسلم أن کی معروف کتاب ہے. جس کا اردو زبان سمیت کئی زبانوں میں ترجمہ ہوا.

    ان کی نماز جنازہ آج مسجد نبوی میں ادا کی جائے گی. اور بقیع الغرقد میں تدفین ہو گی.

    تغمده الله بواسع رحمته، وأسكنه فسيح جناته، وجزاه عن الإسلام والمسلمين خير الجزاء.
    بشکریہ. سبق نیوز
     
  2. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    586
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  4. ہدایت اللہ

    ہدایت اللہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 5, 2017
    پیغامات:
    43
    إنالله وإنا إليه راجعون
    الله أن كي مغفرت فرمائے آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. Abdulla Haleem

    Abdulla Haleem محسن

    شمولیت:
    ‏جولائی 19, 2014
    پیغامات:
    118
    انا لله و انا اليه راجعون. اللهم اغفر له و ارحمه و عافه و اعف عنه و اكرم نزله ووسع مدخله. و اغسله بالماء والثلج والبرد. و نقه من الخطايا كما ينقي الثوب الابيض من الدنس. وابدله دارا خيرا من داره و زوجا خيرا من زوجه و ادخله الجنة وقه من فتنة القبر و عذاب النار.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں