تفسیر قرآن

JUNAID BIN SHAHID نے 'متفرقات' میں ‏اگست 31, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    805
    السلام علیکم
    ﻗﺮﺁﻥِ ﭘﺎﮎ ﮐﺎ
    ﻟﻔﻈﯽ ﺗﺮﺟﻤﮧ
    ﺑﺎ ﻣﺤﺎﻭﺭﮦ ﺗﺮﺟﻤﮧ
    ﺑﻤﻌﮧ ﺗﺸﺮﯾﺢ ﻭ ﺗﻔﺴﯿﺮ جس میں ضعیف احادیث کا سہارا نہ لیا گیا ہو
    ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﻣﺘﺮﺟﻢ ﺑﮩﺘﺮ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ ؟؟؟؟ــــــــــ ﺭﮨﻨﻤﺎﺋﯽ ﮐﯿﺠﯿﮯ ؟؟؟؟
     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    وعلیکم السلام
    یہ معلومات دے سکیں تو بہتر ہے کہ اب تک لفظی بامحاورہ ترجمہ و شرح میں کونسی تفاسیر کا مطالعہ کر چکے ہیں؟
     
  3. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    805
    ابو عکاشہ بھائی ابھی میں نے کسی بھی تفسیر کا مطالعہ نہیں کیا اب شروع کرنا چاہتا ہوں
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں