مشہور کتاب حصن المسلم کے مؤلف شیخ سعید القحطاني انتقال کر گئے

ابوعکاشہ نے 'مسلم شخصیات' میں ‏اکتوبر، 1, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    مشہور مستند کتاب حصن المسلم سمیت سو سے زیادہ کتابوں کے مؤلف ڈاکٹر شیخ سعید بن وھف بن علی بن محمد القحطاني انتقال کر گئے.
    انا للہ وانا الیہ راجعون. اللھم اغفرلہ وارحمہ
    IMG-20181001-WA0001-1.jpg

    ذوالحجہ کے مہینے میں ان کی بیماری کی خبر منتشر ہوئی . ان کے قریبی فیملی کے افراد کی طرف سے دعاؤں کی درخواست کی گئی تھی. ایک ماہ تک علیل رہنے کے بعد داعی اجل کو لبیک کہا.

    شیخ کی نماز جنازہ آج عصر کی نماز کے بعد جامع الراجحي، ریاض میں ادا کی جائے گی. تدفین مقبرہ النسیم ہو گی..

    أن کا تعلق قحطانی قبیلے سے تھا. جوانی سے ہی درس و تدریس ، تالیف میں مصروف ہو گئے. ان کی مستند دعاؤں، ذکر و اذکار کی مشہور کتاب حصن المسلم دنیا کی پچاس سے زیادہ مشہور زبانوں میں ترجمہ ہو چکی. شاید ہی سعودیہ یا خلیجی ممالک کی کوئی ایسی مسجد ہو جہاں حصن المسلم موجود نا ہو. شیخ وھف القحطاني رحمہ اللہ کے حصن المسلم کتاب پر کوئی حقوق محفوظہ نہیں تھے. اس مختصر کتاب کی مقبولیت، نفع بخش علم کی نشانی ہے. عظیم صدقہ جاریہ ہے.

    اس کے علاوہ عقیدہ، توحید، تزکیہ وغیرہ پر ان کی کئی کتب ہیں. جن کی فہرست درج ذیل لنک پر مل جائے گی.
    http://shamela.ws/index.php/author/150

    رحمة الله رحمة واسعة
     
  2. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  4. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    960
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ان اللہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ سبحانہ وتعالی ان کی مغفرت فرمائے، ان کی خدمات قبول فرمائے، انہیں جنت میں جگہ دے اور امت کو علم وعمل میں ان کے بہترین وارث عطا فرمائے۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں