قرآن پاک میں رموز اوقاف لگانے کا درست طریقہ کیا ہے؟

arifkarim نے 'اسلامی متفرقات' میں ‏مارچ 6, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    960
    السلام علیکم!
    ایک بار ڈاکٹر فضل الٰہی ظہیر حفظہ اللہ کے درس میں شرکت کا شرف حاصل ہوا، انہوں نے اپنے پاس بیٹھے شخص سے مصحف مانگا، کھول کر دیکھا تو واپس کر دیا اور کہا 'عربی چھاپے' والا نسخہ دو۔۔۔
     
    • مفید مفید x 1
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    عارف کریم قادیانی ہے، قرآنی فونٹ سازی کے دعوے سے لوگوں کی آنکھ میں دھول نہیں جھونک سکتا۔ اردو محفل پر کئی بار ختم نبوت پر بحثوں میں واضح قادیانی موقف اختیار کر چکا ہے۔
    اس کے استاد پیر شاکرالقادری چشتی نے نوری نستعلیق کے خالق مرزا جمیل کا کام چرا کر فونٹ سازی شروع کی۔ آج یتیم خانے کی بچیوں کے چائلڈ پورنوگرافی کیس میں ریمانڈ پر ہے۔ استغفراللہ۔ یہ لوگ قرآن کےبرصغیری رسم الخط پر اصرار کس لیے کرتے ہیں، اٹک پولیس نے جواب واضح کر دیا ہے کہ ایرانی فنڈ کھاتے ہیں، اس لیے عثمانی رسم الخط والا قرآن ان کو کانٹوں کی طرح کھٹکے گا ہی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
    • مفید مفید x 1
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    ڈاکٹر صاحب نے شاید اس وجہ سے کہا ہوکہ وہ عربی عثمانی رسم الخط والا قرآن سمجھتے ہیں. مگر برصغیر پاک و ہند کے چھاپے والے نسخہ میں بھی اتنے رموز أوقاف کی ضرورت نہیں. بلاوجہ کا تکلف ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں