حمد ہر خطا پہ شرم سار ہوں میں اے خدایا گنہگار ہوں میں

عائشہ نے 'حمد و نعت' میں ‏جنوری 7, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ہر خطا پہ شرم سار ہوں میں
    اے خدایا گنہگار ہوں میں
    جان کر بھول کر جو کیا ہے
    ہے پتہ مجھ کو اس کی سزا ہے
    تیری چوکھٹ پہ سر نہ جھکایا
    بس زمانے کو اپنا بنایا
    تیری رحمت ہی تو آسرا ہے
    تجھ سے کہنے کو کچھ نہ بچا ہے
    میرے سجدوں پہ ایسی نظر کر
    میں اندھیروں میں ہوں تو سحر کر

    ان دعاؤں میں ایسا اثر دے
    رب کعبہ مجھے معاف کر دے
    نیکیوں سے مجھے جوڑ دے تو
    پھر مرا رخ ادھر موڑ دے تو
    ایسا رستہ مجھے تو دکھا
    ہر خطا پہ شرم سار ہوں میں
    اے خدایا گنہگار ہوں میں

    ماؤں سے بڑھ کے ہے پیار تیرا
    اور تیرے سوا کون میرا
    گر نہ جاؤں مجھے تو اٹھا
    ہر خطا پہ شرم سار ہوں میں
    اے خدایا گنہگار ہوں میں

    میرے آنسو سوالی ہیں تیرے
    گر رہے ہیں یہ دامن پہ میرے
    اب تو سن لے میری اے خدا
    ہر خطا پہ شرم سار ہوں میں
    اے خدایا گنہگار ہوں میں
    شاعر نامعلوم
    آڈیو ربط
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    بہت خوب،
    شئرنگ کا شکریہ سسٹر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. عائشہ مرتضی

    عائشہ مرتضی نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 28, 2019
    پیغامات:
    13
    احسن ماشااللہ
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    شکریہ
    اور مجلس میں دلی خوش آمدید
    آپ اپنی شعری تخلیقات یہاں شئیر کر سکتی ہیں۔
    http://www.urdumajlis.net/forums/240/
     
  5. عائشہ مرتضی

    عائشہ مرتضی نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 28, 2019
    پیغامات:
    13
    جی جزاک اللہ خیر :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں