کھڑے ہو کر!

عائشہ نے 'لطائف' میں ‏فروری 21, 2019 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار
    وزیراعظم پاکستان: کھڑے ہو کر۔۔۔ کھڑے ہو کر!
    صدر پاکستان: کھڑے ہو کر؟ تھینک یو!
    پس نوشت: تھینک یو کا یہ نیا استعمال تبدیلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
     
    Last edited: ‏فروری 21, 2019
    • ظریفانہ ظریفانہ x 2
  2. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    یہ معاملے ہیں جناب شاہ و گدا کے
    نہ محتاج ہو کسی کا سوائے خدا کے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    کوکین والوں سے حماقتوں کے سوا توقع کیا ہے۔
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  4. حبیب صادق

    حبیب صادق -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 15, 2013
    پیغامات:
    41
    لاحول ولا قوۃ الا باللہ
    کہاں سے تصدیق کی
     
  5. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    محسوس ایسے ہو رہا ہے کہ آپ کسی خاص مقصد کے تحت سسٹر عائشہ کو ٹارگٹ کر رہے ہیں۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں