کیا کہا جائے ؟

عائشہ نے 'عربی علوم' میں ‏مارچ 17, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    "کیا کہا جائے ؟ "ایک نیا سلسلہ ہے ۔ اس میں ہم سب بتائیں گے کہ کس وقت کیا عربی جملہ کہا جائے ۔
    مثلا:
    ممنون ہونے کا اظہار کرتے وقت : جزاك الله خيرا.
    اور اگر کوئی آپ کو جزاک اللہ کہے تو : واياك .
    اس طرح ہر رکن ایک جملے کا اضافہ کر سکتا ہے ۔ اگر آپ کو نہیں معلوم کہ کس بات کے جواب میں کیا کہتے ہیں تو وہ بھی آپ یہاں پوچھ سکتے ہیں ۔
    اب شرو ع کریں ۔
     
  2. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    آسان والا جو مجھے آتا تھا وہ تو آپ نے بتا دیا!
    اور ہاں السلام علیکم کے جواب میں وعلیکم السلام : )

    بہت مفید سلسلہ ہے۔ بارک اللہ فیک۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    مجھے بھی آسان ہی آتے ہیں ۔
    بارک اللہ فیک کے جواب میں : وفیک بارک اللہ
    کسی اچھی چیز یا خبر پر : ماشاء اللہ ولاقوۃ الا باللہ
     
  4. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    چھینک آئے تو الحمدللہ کہا جائے...کوئ دوسرا چھنکے تو یرحمک اللہ کہا جائے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    اور یرحمك الله کے جواب میں یهدیکم اللہ کہتے هیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جب کسی کو خوش آمدید کہنا ہو : اھلا و سھلا و مرحبا
    اس کا جواب کیا ہوتا ہے ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    اس کا جواب .. اللہ یسعدك ..اللہ آپ کو خوش رکهے .
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    کسی کو ہنستے دیکھ کر : اضحک اللہ سنک
    یعنی اللہ آپ کو خوش رکھے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    بلندی کی طرف یعنی اوپر چڑھتے ہوئے
    اللہ اکبر
    اور نیچے آتے ہوئے
    سبحان اللہ ــــــ ـــــ ـــــــــــــ ــــــــ کہا جائے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جزاك الله خيرا.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    اگر کوئی چیز گر جائے تو ''بسم اللہ '' کہ کرفورا اٹھا لینا چاہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    حیاک اللہ کا جواب؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  13. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
  14. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    یہاں عام طور پر "الله يحييك" کہا جاتا ہے۔
    ملتقی اہل الحدیث میں ایک اس بارے میں سوال کیا گیا:
    ا
     
    Last edited: ‏فروری 19, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • مفید مفید x 1
  15. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جزاک اللہ خیرا۔ اچھی بھلی عربی جانتے ہیں آپ سب۔ پھر بھی یہ زمرہ خالی رہتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    جب کسی کا" جھوٹا" ہونا ثابت ہو جائے تو
    لعنة الله على الكاذبين
    کہا جائے
    "جھوٹوں" پر اللہ کی لعنت.
    جس نے "مشورہ" دیا. جس نے "پلان" کیا. جس نے" تصدیق" کی. جس نے "سکوت" کیا. جس نے "تحقیق و جستجو" کی.جس نے "معاونت" کی.
    سب پر لعنت.. آمین.

    ماشاءاللہ کافی لوگ عربی جانتے ہیں. کیا خلیل، ابن عقیل، الانصاری..وغیرہ. وغیرہ.شاید اشارہ ہے کہ انہیں ابھی عربک ٹیوشن سنٹر سے شارٹ کٹ. کورس کرنا ہو گا....
    ورنہ جاہل ہی رہیں گے.
    تو پہنچو،، انقلابی ہیروز...
     
  17. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    اور جس نے کوئ جھوٹا الزام لگایا ہو اس پر بھی لعنت بے شمار
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  18. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    جب کسی کو رخصت کیا جائے تو کہا جائے
    -----فی امان اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  19. Abdulla Haleem

    Abdulla Haleem محسن

    شمولیت:
    ‏جولائی 19, 2014
    پیغامات:
    118

    میں سمجھا نہیں۔ کیا یہ فورم کے بعض اعضاء پر لگائے گئے کوئی الزام اور ورمذمتی بیان ہے؟!! اگر فورم کے لوگ نہیں ہیں تو گردانے گئے سب أسماء گرامی آپ کے حلقہ احباب میں معروف لوگ ہیں؟

    (اس جیسے یا عام کسی حالت میں تعجب ہوں تو کچھ احباب کو "سبحان اللہ" کہتے سنا ہے)
     
  20. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    سبحان اللہ!
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں