وطین کی سروس Wateen Ki Service

فرحان دانش نے 'آئی ٹی کی دنیا' میں ‏جنوری 8, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. فرحان دانش

    فرحان دانش -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 3, 2007
    پیغامات:
    434
    وطین کی سروس Wateen Ki Service

    وطین ایک وائی میکس سروس ہے جس میں بیک وقت آپ وائرلیس انٹرنیٹ،فون،کیبل استعمال کر سکتے ہیں۔
    فی الوقت ابھی صرف انٹرنیت،فون کی سروس چل رہی ہے۔
    سروس کی ڈیٹیل
    آپ کو سروس کےپہلے سال ٹوٹل 19000ادا کرنے ہونگے۔ جس میں9000 روپے وائی میکس ڈوائس کے 9000ایک سالہ سروس کے 1000ہزار انسٹالیشن کے چارجز شامل ہیں۔ سروس کا پہلا مہینہ فری ہےاس کے دوران آپ فری آپ انٹرنیٹ اور فری ورلڈ وائیڈ فون کر سکتے ہیں۔۔ سروس کے پہلےفری مہینے کے بعد ایک سال کی سروس شروع ھو گی۔
    ٓاپ ایک مہینےمیں انٹرنیٹ سے 10جی بی ڈیٹا داون لوڈ کرسکتے ہیں۔ 10جی بی ڈیٹا ڈائون لوڈ کی حد ختم ہونے کے بعد ہر جی بی کے دوسوروپے چارجز ہیں جو بذریعہ بل ادا کرنا پڑے گا۔ اگر ٓاپ اس کےزریعے فون کر یں گے تو اس کا بھی بل ادا کرنا پڑے گا ۔ آپ کو سروس کےدوسرے سال ٹوٹل 9000ادا کرنے ہونگے صرف سروس کےچارجز۔
    انٹرنیٹ کی اسپڈ 512 کےبی ہے۔

    پیمنٹ کے دو تین طریقے ہیں۔
    وائی میکس 512 کے ساتھ مزید معلومات درکار ہو تو
    080001919
    _________
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    ہممممممم۔۔۔۔بڑی معلومات لائے ہو بھائی
     
  3. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  4. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    شکریہ .
    لیکن پشاور میں جو چارجز ہیں وہ کچھ اس طرح ہیں. مجھے بذات خود وطین والوں نے بتایا ہے.

    1:آپ کو سروس کےپہلے سال ٹوٹل 19500ادا کرنے ہونگے۔
    جس میں8500 روپے وائی میکس ڈوائس کے.
    10000ایک سالہ سروس کے 1000ہزار انسٹالیشن کے چارجز شامل ہیں۔
    ٓاپ ایک مہینےمیں انٹرنیٹ سے 10جی بی ڈیٹا داون لوڈ کرسکتے ہیں۔ 10جی بی ڈیٹا ڈائون لوڈ کی حد ختم ہونے کے بعد ہر جی بی کے دوسوروپے چارجز ہیں جو بذریعہ بل ادا کرنا پڑے گا۔
    2: دوسرا طریقہ قسطوں والاہے . پہلی قسط میں 5850 روپے اور 1350 روپے کے 11 بنک چیک پہلے سے اس مخصوص تاریخ کے ادا کرنے ہوں گے. جو کہ ٹوٹل 20700 روپے سالانہ بنتے ہیں.


    3: تیسرا طریقہ . پہلی قسط میں 6040 روپے اور 1040 روپے کے 11 بنک چیک ادا کرنے ہوں گے. اس میں ہر مہینے کے لیے 4 جی بی سپیس ملے گا.
    یہ سروس صرف سٹی . صدر ٹاون . حیات آباد میں ہے. اس کے اس پاس جتنے علاقے ہیں ان میں فی الحال دستیاب نہیں ہے. یعنی ان کے سگنل کمزور ہے .
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. فرحان دانش

    فرحان دانش -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 3, 2007
    پیغامات:
    434
    شکریہ

    شکریہ مون لائیٹ آفریدی
     
  6. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ .
    آپ لوگوں کے معلومات کے لیے ایک بات اور کا اضافہ کرنا چاہوں گا. وہ یہ کہ وطین کا وائی میکس کنکشن لینے کے لیے ہم نے مطالبہ کیا . ان کا ایک ورکر یہاں ہمارے دفتر جو کہ کارخانو مارکیٹ حیات آباد میں واقع ہے ، آیا اور سگنل چیک کیا ، ہر طرح زور آزمائی کی گئ مگر نتیجہ لاحاصل ...
    باوجود اس کے کہ قریبی ایک اور مارکیٹ پر ان کا ٹاور موجود ہے ..............مگر سگنل ندارد............
    اس کے علاوہ اس نے یہ مشورہ دیا کہ 23500 روپے والا پیکیج لے لو وہ کام کرے گا . کیونکہ وہ آوٹ ڈور انٹینا کے ساتھ ملے گا. اور وہ طاقتور ہے .
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. kutkutariyaan

    kutkutariyaan -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 29, 2007
    پیغامات:
    1,201
    بہت بہت شکریہ اتنی اچھی معلومات دینے کا۔۔۔۔۔
    جزاک اللہ۔۔۔ !!!
     
  8. مشتاق احمد مغل

    مشتاق احمد مغل -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2007
    پیغامات:
    1,216
    مجھے ان معلومات کی بے حد ضرورت تھی۔ بہت شکریہ!
     
  9. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    ان تمام باتوں کے علاوہ ایک اور بات کا اضافہ کرنا چاہوں گا وہ یہ کہ جس نے بھی آن لائن رجسٹریشن کی ہو اس کے لیے 3000 روپے رعایت ہے ، مگر محدود مدت کے لیے. ہوسکتاہے اب ختم ہوچکی ہو.
    اس کے علاوہ ہم نے بنڈل پیکیج اے 2 لیا ہے 10 جی بی فی مہینہ 512 سپیڈ کے ساتھ.......
    مگر ڈاؤن لنک . زیادہ تر 10 ہوتا ہے اور کبھی کبھار 28 تک پہنچ جاتاہے . وطین والوں کے کہنے کے مطابق ڈاؤن لنک آپ کو 60 اور 68 کے درمیان ملے گا ، لیکن نتیجہ غلط........اطمینان بخش نہیں ہے .
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. naseerhaider

    naseerhaider -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2007
    پیغامات:
    408
    اسلام علیکم
    مزے کی بات ،مجھے 512 ک ب پر ڈاون لوڈنگ تقریباً 50 سے 60 کے درمیان ہی ملتی ہے .کیا آپ نے صرف ایک سائٹ سے ڈاون لوڈنگ کر کے چیک کیا یا محتلف ویب سائٹس کو آزمایا؟
     
  11. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    وعلیکم سلام ورحمتہ اللہ .
    جی ہاں مختلف سائیٹ کو آزماکردیکھا ہے ہم نے .....
    .......... لیکن ایک بات سامنے آئی ہے جس دن الیکشن تھا اس دن ڈاؤن لنک سب سے زیادہ تھی. یعنی تقریباً 50 تھی.......اب دوبارہ وہی کم سپیڈ جو کہ اوپر بتائی گئ ....
     
  12. naseerhaider

    naseerhaider -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2007
    پیغامات:
    408
    مزے کی بات کہ مجھے ابھی بھی وطین پر 60 سے زیادہ ہی ڈاونلوڈنگ ملتی ہے چینل شئیرڈ ہے اس لیے شاید آپ کو ادھر مئسلہ ہو ۔کیا سگنل ٹھیک آتے ہیں؟
     
  13. Al-Kabeer

    Al-Kabeer -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 14, 2008
    پیغامات:
    315
    میں تو Ptcl - Dsl کنکشن استعمال کر رہا ہوں تقریبآ 7،8 ماہ سے،،، اب تو ماہانہ 1200 میں جتنی مرضی ڈائون لوڈنگ کر لیں،،،،، میں تو اس سے بے تحاشا علم میں اضافہ اور فائدہ حاصل کررہا ہوں۔
     
  14. فرحان دانش

    فرحان دانش -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 3, 2007
    پیغامات:
    434
    پسند کر نے کا بہت شکریہ بھائی
     
  15. naseerhaider

    naseerhaider -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2007
    پیغامات:
    408
    بہترین ہے ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں