مختصر، مختصر!

رفی نے 'لطائف' میں ‏مارچ 2, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    ہاہااہاہ
    خوب بہت خوب
    دلکش سسٹر۔ ۔ ۔
    ویسے
     
  2. عقرب

    عقرب Guest


    برا مت ماننا اتنا پھیکا کیوں لکھا ۔۔:00038:

    اچھا ہوا کہ مجھے نظر آگیا ورنہ ۔۔


    :00005:
     
  3. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    ویسے کیا المسافر بھائی ۔۔۔۔۔۔۔ مختصراً بتائیے ۔:00002:

    ً
     
  4. عقرب

    عقرب Guest

    ویسے کیا بھائی ۔۔؟

    :00002:
     
  5. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    ورنہ کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟:00038:
     
  6. عقرب

    عقرب Guest

    ورنہ ۔۔

    میں‌ برا مان جاتا ۔۔۔:00002:
     
  7. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    آج کا سگنیچر ۔Gravity always gets me downاچھا ہے یو کا ۔ اردو میں‌ اس کی ضد ہوگی کہ ،

    ہلکے ہمیشہ اوپر اٹھتے ہیں ۔:00005:
     
  8. عقرب

    عقرب Guest

    پسند کرنے کا شکریہ ۔۔:00006:
     
  9. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    آج سب غائب ہیں
     
  10. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    :00027: عورتوں کے بارے میں‌کنوارے زیادہ جانتے ہیں ۔ اگر وہ نہ جانتے ہوتے تو وہ بھی شادی شدہ ہو چکے ہوتے ۔
     
  11. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    مختصر یہ کہ آپ اس بات کو غور سے پڑھیں، اپنے جواب کو :00006:


    ارے بھائی، اب بات کمی کی ہوئی تھی نا ۔۔۔
    وہ بھی عورتوں میں‌فقدان عقل کی
    تو
    یہ بھی ہے کہ عورت سے خطرناک کوئی بھی مرد نہیں ہوسکتا۔
    مختصر

    "عورت آنسوؤں سے وار کر دیتی ہے"

    بہت معذرت کے ساتھ
     
  12. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    معذرت کی بات ہی نہیں‌ہے ۔یہاں ہم مختصر مختصر مذاق شئیر کرتے ہیں ۔مذاق کو مذاق ہی سمجھنا چاہیے ہے ، شخصی حملہ نہیں ۔:00003:

    اب اگر میں‌کہوں‌کہ مرد چکنے گھڑے ہوتےہیں اور ان پر سے عورت کے آنسوؤں ایسے پھسلتے ہیں جیسے پھول کی پتی پر سے شبنم :00005: تو مجھے قوی امید ہے کہ المسافر بھائی تو کم از کم بلکل برا نہ منایئں گے ۔:00001:
     
  13. عقرب

    عقرب Guest

    ہا ہا ہا ۔۔۔:00005:

    اچھا ہوا میں مرد نہیں‌ ہوں۔۔۔:)

    کیونکہ میں‌ تو معصوم سا بچہ ہوں ۔۔وہ تو نہیں آتے نا آپ کے اس جملے کی زد میں ۔۔؟ :00026:
     
  14. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    نہیں وہ مطلب پ ر وی ز م ش ر ف نہیں‌ آتے ہیں اس کی زد میں ۔ اس کی زد میں آنے کے لیے مرد ہونے کے ساتھ ساتھ تھوڑا سا انسان ہونا بھی ضروری ہے ۔:00003:
     
  15. عقرب

    عقرب Guest

    اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ میں‌ وہ نہیں ہوں ۔۔یعنی پ ر و ع ز م ش ر ف ۔۔۔:00032:

    اور کیا حال ہیں‌ آپ کے ۔۔اماں‌ بی ۔۔؟
     
  16. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    :00003: ارے
    اب ہم تو بوڑھے ہو گئے ناااا :00003:
    99 سال کے ۔ ۔ ۔ ۔ :00032:
    اب عورتوں کے آنسؤ بھی بے اثر ہو گئے ۔ ۔۔
    آنسو نا ہوئے کوئی ۔ ۔۔ ۔ پرفیوم ہو گیا
     
  17. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    صحافی (مشرف سے) : آپ کب جائیں گے ۔
    مشرف : جب زرداری کہیں گے ۔ :00003:
     
  18. asim10

    asim10 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 3, 2009
    پیغامات:
    187
    اچھا لکھا ہے سب نے
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں