[you] آپ کس کو مِس کررہے ہیں؟ ii

ڈان نے 'گپ شپ' میں ‏مارچ 21, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ARHAM

    ARHAM -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 7, 2007
    پیغامات:
    208
    السلام علیکم !
    حسان بھائی کو ۔۔۔!!!
    کب سے نہیں آئے مجلس پر نہیں آرہے حسان بھائی ؟؟؟
     
  2. عندلیب

    عندلیب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2008
    پیغامات:
    4,642
    دلکش سسٹر کو
     
  3. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    عقرب بھائی کو بہت مس کر رہا ہوں!!!
     
  4. ARHAM

    ARHAM -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 7, 2007
    پیغامات:
    208
    السلام علیکم !
    کسی نے بتایا نہیں کہ حسان بھائی کب سے اور کیوں نہیں آرہے ہیں مجلس پر ؟
     
  5. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    و علیکم السلام
    حسان بھائی تو کچھ ذاتی وجوہ پر کچھ عرصہ سے مجلس پر دور ہیں، پر آپ کو یہاں کافی عرصے بعد دیکھ کر دلی خوشی ہوئی۔
     
  6. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    وعلیکم السلام!
    اب زمرد بھائی ہی حسان بھائی کے بارے میں بہتر بتا سکتے ہیں.
     
  7. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    اعجاز بھائ کو مس کر رہا ھوں۔
     
  8. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    صحیح کہا یا اخی
     
  9. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    عقرب بھائ کو
     
  10. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    عقرب بھائی کو
     
  11. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    عقرب پاشا بھائی کو
     
  12. آبی ٹوکول

    آبی ٹوکول محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 18, 2008
    پیغامات:
    158
    اور میں صرف بازوق پا جی کو
     
  13. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    اور میں اپنے آپ کو مس کررہا ہوں۔
     
  14. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    عقرب پاشا بھائی کو
     
  15. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    میں کس کو مس کروں؟؟؟:00038:
     
  16. nomi_khan

    nomi_khan -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    1,201
    نومی غریب کو بھی کوئی مس کر لیا کرے........ڈھونڈ ڈھونڈ کے تھک گیا پورے تھریڈ میں کسی نے بھی نومی کا نام نہیں لیا:00002:
     
  17. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    ہاہاہاہا


    بھیاااااااااااااااا

    سُنو۔۔

    جے نومی دی۔۔۔۔۔۔۔
    اچھا
    ؟؟؟
    ڈھونڈو گے اگر مُلکوں مُلکوں،
    ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    تو یہ بات ہے:00038:
     
  18. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    اعجاز بھائ کو مس کر رھا ھوں
     
  19. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    میں اردو مجلس کو مس کر رہی تھی
     
  20. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    کوئی‌‌ کسی‌ کو‌مس ‌نہیں کرتا یہ سب باتیں ہیں :00002:

    لیکن میں رمضان کب آئے گا مس کر رہا ہوں
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں