اردومجلس فورم اپگریڈ کے بعد

ابن عمر نے 'ضروری اعلانات' میں ‏مئی 4, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ وبعد

    سب سے پہلے آپ تمام اراکینِ اردومجلس کو جدید ورژن پر کامیاب اپگریڈ بہت بہت مبارک ہو !

    آج اردو مجلس فورم کو وی بلٹن کے جدید ورژن پر اپگریڈ کردیا گیا ہے اور قدیم ورژن کے اضافی آپشنز (موڈز) آف کردئیے ہیں کیونکہ یہ جدید ورژن پر کام نہیں کریں‌گے ۔۔۔ جدید ورژن کیلئے جدید آپشنز (موڈز) اب تیاری کے مراحل میں‌ہیں ۔۔۔
    مزید یہ کہ جدید ورژن میں جدید آپشنز کی وجہ سے ترجمہ کی بھی ضرورت ہے ۔ اس کیلئے آپ کی تجاویز ، آراء‌اور شکایات سیکشن کے ماتحت ایک سیکشن آپ کی تجاویز ، آراء اور شکایات برائے ترجمہ بنایا ہے ۔ ترجمہ میں تعاون کیلئے آپ اراکین کو اس سیکشن میں دعوت دی جاتی ہے ۔
    لیکن اس کیلئے آپ کو یہاں بتانا ہوگا تاکہ آپ کو ترجمہ ٹیم میں شامل کرلیا جائے اور پھر آپ کو اس سیکشن تک رسائی ہوسکے ۔۔۔۔
    موجودہ تھریڈ میں ترجمہ کے حوالے سے کوئی بات نہیں کی جائے گی ۔۔۔

    آپ معزز اراکین سے گزارش ہے کہ جدید ورژن پر اپنی آراء ، تجاویز ، شکایات ، تبصرہ اسی تھریڈ میں کریں ۔۔۔ تاکہ جدید ورژن کو بہتر سے بہتر بنایا جاسکے ۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. nomi_khan

    nomi_khan -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    1,201
    اردو مجلس ٹیم کو نومی کی طرف سے نیا ورژن اپگریڈ کرنے پر مبارکباد
     
  3. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    بہت بہت مُبارکاں ہوں
     
  4. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  5. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    بہت بہت مبارک ہو
     
  6. بلوچ

    بلوچ -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,456
    بہت مبارک ہو
    فوری جواب میں سمائل کہاں غائب ہیں؟
     
  7. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  8. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    بہت مبارک ہو اور اللہ تعالیٰ اردو مجلس کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے۔ آمین

    ٹاپ پر بار چلتی تھی وہ بھی نظر نہیں‌آتی ہے خیر اس کی بھی کوئی ٹیکنیکل وجہ ہوگی ۔
     
  9. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    یہ آپشن اراکین کو اتنا پسند ہے مجھے معلوم نہ تھا ۔۔۔۔ :00005:
    دراصل وہ قدیم ورژن کیلئے تھا جدید ورژن کیلئے بھی کچھ کرتے ہیں ۔ ۔ ۔ ان شاءاللہ
    آپ کا بہت بہت شکریہ
     
  10. حیدرآبادی

    حیدرآبادی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2007
    پیغامات:
    1,319
    بہت بہت مبارک ہو !!
    ٹاپ بار کی ضرورت ہے یقیناَ ۔ امید کہ جلد فراہم کیا جائے گا ، ایڈوانس شکریہ
     
  11. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    میں اسی آپشن کی وجہ سے مجلس پر ٹک گئی تھی ـ سچی بات یہ ہے کہ اس کی وجہ سے مجلس کا لک بہت اچھا لگتا تھا اور دوسری ویب سائیٹس کی طرح جمود نظر نہیں‌آتا تھاـ کوئی جلدی نہیں‌ہے ظاہر ہے جب ورژن تبدیل ہوا ہے تو اپگریڈ کرنے میں‌تھوڑا وقت تو لگے گاـ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ آپکو صحت عطا فرمائے اورآپ اسی طرح مجلس کو سجاتے اور سنوارتے رہیں ـ آمین
     
  12. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    اور زمرد بھائی، آپکی آخری آمد کے بعد والی پوسٹس کا آپشن بھی جلد بحال کرنے کی کوشش کیجئے گا۔ کیونکہ میرا فیورٹ آپشن تو وہی ہے۔
     
  13. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    ایک اکیلے زمرد بھائی ہیں ـ جلد بحال کی شرط نہ لگایئں اچھے بھائی ـ:00002:
     
  14. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    ماشااللہ بہت بہت مُبارک ہو آپ سب کو:)

    اللہ پاک اور ترقی عطا کرے۔۔۔آمین
     
  15. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    جی جی سب کچھ بحال ہوجائے گا اور جدید آپشنز قابل دید ہیں ۔۔۔۔ بس ذرا میں اس سے تھوڑا فارغ ہولوں پھر وہ بھی بتاؤں گا ۔ ان شاءاللہ
     
  16. طلحہ خان

    طلحہ خان محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 8, 2007
    پیغامات:
    372
    اس ترقی پر مبارکباد قبول کیجئے
     
  17. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  18. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    بندہ اردو مجلس کی ٹیم کو مبارک باد پیش کرتا ھے ۔
     
  19. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    السلام علیکم !
    بہت بہت مبارک ہو ۔
     
  20. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    سلام

    بہت بہت مبارک ہو
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں