nomi_khan بھائی اب منفرد ہوگئے !

ڈان نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏مئی 29, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    بسم اللہ الرحمان الرحیم
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ برکاتہ !


    اراکین و منتظمینِ کرام !
    ارد مجلس کے ایک اور بہت محنتی ، ذہین ، اور بہت ہی فعال رُکن " محترم نومی خان " نے اردو مجلس پر اپنے قیمتی 1000 پوسٹس ارسال کر کے "منفرد" کا عہدہ حاصل کر لیا ہے ۔ نومی بھائی کےبارے میں آپ سبھی جانتے ہیں کہ وہ ایک بہت ہی باصلاحیت انسان ہیں ، اس کی مثال حالیہ اردو مجلس کی سالگرہ کی ہی لے لیجیے ، اس پُر مسرت موقع پر انہوں اتنی خوبصورت ڈیزائننگ سے آراستہ اویٹرز پیش کیے کہ وہ دل کو بھا گئے ، اور ان کے اس کارنامے پر اگر انہیں داد نہ دی جائے تو ان کے ساتھ زیادتی نہیں بلکہ شدید زیادتی ہوگی ۔ اس موقع پر وہ یقیناً مبارکباد کے مستحق ہیں ۔ ہم امید کرتے ہیں کہ وہ اسی طرح اردو مجلس پر اپنی ٹاپ کلاس شئیرنگ کے ذریعے سے داد اکٹھی کرتے رہیں گے ۔
    آئی ڈی : nomi_khan

    آئی ڈی نمبر : 355

    تاریخِ شمولیت : 07-11-2007

    ٹوٹل پوسٹس : 1030

    یومیہ : 5.04

    نومی خان کی جانب سے شکریہ ادا کیا: 22 مرتبہ ۔

    55 پیغامات میں 106 مرتبہ نومی خان کا شکریہ ادا کیا گیا ۔


    ماشاء اللہ !
    نومی بھائی کو میری جانب سے اس نئے عہدے کی بہت بہت مبارکباد قبول ہو ! :;party:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    بھائی مجھ سے شکریہ وصول کر لیں‌۔
     
  3. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    نیا عہدہ بہت بہت مبارک ہو نومی بھائی
    [​IMG]
     
  4. عندلیب

    عندلیب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2008
    پیغامات:
    4,642
    نومی بھائی آپکو بہت بہت مبارک ہو
     
  5. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  6. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    نومی بھائی میری طرف سے بھی مبارک باد قبول کیجئے
     
  7. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    ہی ہی ہی ہی !!!


    نہیں نہیں یہ ہوائی کسی دشمن نے اڑائی ہوگی!


    نومی اور محترم، اتنا تکلف ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ارے وہ تو ہمارا سب سے پیارا ممبر ہے، پیارا ہے تو منفرد تو ہمیشہ سے تھا اور رہے گا، اس لیے میری طرف سے 1000 پوسٹس پر پر مبارکباد ہو نومی پیارے!!!
     
  8. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    نومی بھائی آپکو بہت بہت مبارک ہو
     
  9. جاسوس

    جاسوس -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 4, 2007
    پیغامات:
    356
    محترم نومی خان آپ کو 1000 پوسٹس کی تکمیل اور نئے عہدے کا حصول بہت بہت مبارک ہو،،،
     
  10. nomi_khan

    nomi_khan -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    1,201
    وعلیکم السلام!
    حسان بھائی بہت بہت بہت شکریہ، آپ نے میری اتنی تعریف کر دی ہے کہ اب سچی مچی میں اپنے آپ کو بہت محنتی ، ذہین ، اور بہت ہی فعال رُکن سمجھنے لگا ہوں۔:00032: حالانکہ مجھے باتیں کرنے کے علاوہ کچھ بھی نہیں آتا:00003:، پھر آپ نے مجھے کہاں سے کہاں پہنچا دیا،
    بس میرے ذہن میں‌ ایک شعر آ رہا ہے جو کہ ٹھیک طرح سے یاد بھی نہیں، آپ کی نظر کرتا ہوں

    چڑھتا ہوا سورج روشنی دے آپ کو
    کھلتے ہوئے پھول خوشبو دیں آپ کو
    ہم تو کچھ دے نہیں سکتے
    دینے والا لمبی زندگی دے آپ کو

    والسلام
     
  11. nomi_khan

    nomi_khan -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    1,201
    زید بھیا آپ تو ایسے کہہ رہے ہیں کہ شکریہ وصول کریں جیسے ڈبے میں رکھ کر پیش کرنے والے ہیں،:00013: آپ کا بہت بہت شکریہ
     
  12. nomi_khan

    nomi_khan -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    1,201
    ارم باجی زندہ باد
    بہت بہت شکریہ ارم سسٹر اتنی اچھی مبارک باد کا
    اللہ آپ کو خوش رکھے ، آمین
     
  13. nomi_khan

    nomi_khan -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    1,201
    عندلیب باجی نومی کی طرف سے شکریہ قبول کریں
     
  14. nomi_khan

    nomi_khan -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    1,201
    ارے واہ نومی کتنا خوش نصیب ہے تُو یعنی کہ زمرد بھائی خود مبارک باد دینے تشریف لائے ہیں، بہت شکریہ زمرد بھائی۔
    اللہ آپ کو خوش رکھے، آمین
     
  15. nomi_khan

    nomi_khan -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    1,201
    شکیل بھائی میری طرف سے بھی شکریہ قبول فرمائیں
     
  16. nomi_khan

    nomi_khan -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    1,201
    کچھ لوگوں کو تو نومی کی ترقی برداشت بلکہ ہضم ہی نہیں ہوتی ، ارے نہیں رفی بھائی آپ کی بات تھوڑی نہ کر رہا ہوں آپ تو اس خوبصورتی سے بے عزتی کرتے ہو کہ بار بار۔۔۔۔۔۔۔۔آہو
    بہت شکریہ رفی بھائی آپ کی محبت آپ کی باتوں سے جھلکتی ہے،
    اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور لمبی زندگی عطا کرے آمین
     
  17. nomi_khan

    nomi_khan -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    1,201
    بہت بہت بہت شکریہ آفریدی بھائی
     
  18. nomi_khan

    nomi_khan -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    1,201
    محترم جاسوس صاحب آپ کا تہہ دل سے مشکور ہوں کہ آپ نومی کو مبارک باد دینے تشریف لائے۔
    جاسوسیاں چھڈ کے تے کس کم وچ پے گیا اے میرا ویر:00038:
     
  19. محمد نعیم

    محمد نعیم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 26, 2007
    پیغامات:
    901
    نومی بھائی بھی فارمولا ون ریس کار کی طرح آگے بڑھتے جا رہے ہیں۔

    " اللہ کرے ذوق جنوں اور زیادہ"
     
  20. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    نومی کے بارے میں ایک بہت اہم بات جو کہ میں بتانا ہی بھول گیا تھا:00016: وہ یہ کہ :
    ان کا ٹائٹل بھی تو -: چوتھا فاتح بسلسلہ کھوج :- ہے ۔:)
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں