Comments on Profile Post by طالب علم

  1. ابوعکاشہ
    ابوعکاشہ
    وعلیکم السلام، مسئلہ کیا ہے؟
    ‏اکتوبر، 12, 2016
  2. ابوعکاشہ
    ابوعکاشہ
    یعنی ایرر کیا آ رہا ہے؟
    ‏اکتوبر، 13, 2016
  3. طالب علم
    طالب علم
    میں کسی تھریڈ میں کاپی پیسٹ کرسکتا ہوں لیکن editor میں لکھ نہیں پاتا
    ‏اکتوبر، 13, 2016
  4. طالب علم
    طالب علم
    sirf urdu likhney mien maslaa hea , english keyboard mein maslaa nahin hea, shukria
    ‏اکتوبر، 13, 2016
  5. ابوعکاشہ
    ابوعکاشہ
    اصل میں کروم آپ ڈیٹ ہو جانے کے بعد یہ مسئلہ آیا ہے. آپ کوئی دوسرا ویب براؤزر چیک کر کے خبر کریں..
    ‏اکتوبر، 13, 2016