Comments on Profile Post by عمر اثری

  1. ابوعکاشہ
    ابوعکاشہ
    کیا نہیں سنتا بھائی؟
    ‏دسمبر 31, 2016
  2. بابر تنویر
    بابر تنویر
    کیا ماجرا ہوگيا عمر اثری بھائ؟ اتنی ناراضگي۔ کوئ ایسی بات ہو تو آپ براہ راست رابطہ کر لیا کریں۔ بہت سی باتیں مشاہدے سے رہ جاتیں ہیں۔ آپ توجہ دلا دیا کریں/
    ‏دسمبر 31, 2016
  3. عبد الرحمن یحیی
    عبد الرحمن یحیی
    السلام علیکم ، شیخ میں ہمہ تن گوش ہوں شیخ
    ‏جنوری 1, 2017
  4. عمر اثری
    عمر اثری
    پوسٹ اپروو نہیں ہوتی. ایک جگہ تدوین کرنے کے لۓ کہا تھا وہ بھی کسی نے نہیں کی.
    ‏جنوری 2, 2017
  5. عمر اثری
    عمر اثری
    @not_out محترم شیخ!
    میں شیخ نہیں ہوں. یقین جانۓ آپ سے کم علم رکھتا ہوں.
    ‏جنوری 2, 2017
  6. ابوعکاشہ
    ابوعکاشہ
    انتظامی ایکشن لینے میں کم از کم 24 گھنٹے لگ سکتے ہیں. اس لیے انتظار کرلیا کریں.
    ‏جنوری 2, 2017
  7. عمر اثری
    عمر اثری
    جی انتظار کرتا ہوں. لیکن تاخیر کچھ زیادہ ہی ہو جاتی ہے.
    ‏جنوری 2, 2017
  8. عمر اثری
  9. ابوعکاشہ
    ابوعکاشہ
    تاخیر کبھی 24 گھنٹے سے بھی زیادہ ہو سکتی ہے
    ‏جنوری 2, 2017
  10. ابوعکاشہ
    ابوعکاشہ
    تھریڈ میں لکھنے کی بجائے رپورٹ کرنا زیادہ بہتر ہوتا ہے. ترمیم کردی گئی ہے
    ‏جنوری 2, 2017
  11. عمر اثری
    عمر اثری
    جزاکم اللہ خیرا محترم شیخ.
    اللہ آپکی حسنات کو قبول فرمائے آمین
    ‏جنوری 2, 2017
  12. ابوعکاشہ
    ابوعکاشہ
    آمین یا رب.
    ‏جنوری 2, 2017